Traffic Police Narowal

Traffic Police Narowal The force is aimed to increase the public preference towards adherence to traffic laws and regulation

Traffic Police NarowalDo Not Voilate Traffic Rules and stay away from One Wheeling..
13/08/2026

Traffic Police Narowal
Do Not Voilate Traffic Rules and stay away from One Wheeling..

آج کا سوال — آپ کا جواب کیا ہے؟ٹریفک قوانین کی پابندی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ ٹریفک قوانین کے بارے م...
09/08/2026

آج کا سوال — آپ کا جواب کیا ہے؟
ٹریفک قوانین کی پابندی ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ ٹریفک قوانین کے بارے میں کتنے باخبر ہیں۔
ذیل میں دیے گئے چار آپشنز میں سے درست جواب منتخب کریں اور کمنٹ میں 1، 2، 3 یا 4 لکھ کر بتائیں۔
اپنے دوستوں کے ساتھ بھی یہ معلومات شیئر کریں تاکہ محفوظ سفر اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کو فروغ دیا جا سکے۔
منجانب: ٹریفک پولیس نارووال





محفوظ ٹریفک، محفوظ زندگی 🚦ٹریفک قوانین کی پابندی صرف ایک قانونی ذمہ داری نہیں بلکہ آپ، آپ کے اہلِ خانہ اور معاشرے کی حفا...
05/08/2026

محفوظ ٹریفک، محفوظ زندگی 🚦
ٹریفک قوانین کی پابندی صرف ایک قانونی ذمہ داری نہیں بلکہ آپ، آپ کے اہلِ خانہ اور معاشرے کی حفاظت کی ضمانت ہے۔
✅ ہیلمٹ ہمیشہ پہنیں۔
✅ سیٹ بیلٹ لازمی باندھیں۔
✅ دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال نہ کریں۔
✅ مقررہ رفتار کی پابندی کریں۔
✅ ٹریفک سگنلز اور روڈ سائنز کا احترام کریں۔
یاد رکھیں!
چند لمحوں کی لاپرواہی پوری زندگی کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
آئیں، ذمہ دار شہری بنیں اور محفوظ سفر کو اپنی عادت بنائیں۔
ٹریفک پولیس نارووال
"قانون کی پاسداری، محفوظ زندگی کی ضمانت" 🚔

زیل سوال کا صحیح جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں               Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - upd...
01/08/2026

زیل سوال کا صحیح جواب نیچے کمنٹ سیکشن میں دیں


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office National Highways & Motorway Police-NHMP

یہ نمبر پلیٹ غلط ہے مگر کیوں؟نیچے کمنٹ سیکشن میں جواب دیجیے             Govt of Punjab Punjab Police - Central Police Of...
31/07/2026

یہ نمبر پلیٹ غلط ہے مگر کیوں؟
نیچے کمنٹ سیکشن میں جواب دیجیے


Govt of Punjab Punjab Police - Central Police Office Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے موٹر سائیکل سواروں کے محفوظ سفر کے لیے صوبہ بھر میں خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ Ne...
29/07/2026

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے موٹر سائیکل سواروں کے محفوظ سفر کے لیے صوبہ بھر میں خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔
News Flash 29 July


Govt of Punjab Punjab Police - Central Police Office Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates National Highways & Motorway Police-NHMP

ٹریفک قوانین سے آگاہی ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت ہےآج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نارووال نے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر نارووال کی زیرِ نگ...
25/07/2026

ٹریفک قوانین سے آگاہی ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے
آج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نارووال نے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر نارووال کی زیرِ نگرانی جامعہ فیضانِ مدینہ نارووال میں ٹریفک قوانین آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔
اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی اہمیت، محفوظ ڈرائیونگ کے اصول، روڈ سیفٹی اور شہری ذمہ داریوں پر مفصل آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جان و مال کے تحفظ کی بھی ضمانت ہے۔
سیمینار کا مقصد نوجوان نسل میں ٹریفک شعور اجاگر کرنا، قانون کی پاسداری کا احساس پیدا کرنا اور ایک محفوظ، مہذب اور ذمہ دار معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرنا تھا۔
پنجاب پولیس — خدمت، تحفظ، اعتماد

Admission Open ایسے تمام خواتین و حضرات جو کے پولیس ڈرائیونگ سکول نورکوٹ شکرگڑھ میں موجوده سيشن میں داخلے کے خواہشمند ہی...
22/07/2026

Admission Open
ایسے تمام خواتین و حضرات جو کے پولیس ڈرائیونگ سکول نورکوٹ شکرگڑھ میں موجوده سيشن میں داخلے کے خواہشمند ہیں وہ 9:00 بجے سے 5:00 بجے تک پولیس ڈرائیونگ سکول نورکوٹ میں مندرجہ ذیل ڈاکیومنٹ کے ساتھ تشریف لائیں شکریہ ڈاکیومنٹ: ایک عدد فوٹوگراف اور CNIC کی فوٹو کاپی فیس 5000
رابطہ نمبر : فون /واٹس ایپ : 03434516035
ایڈریس: پولیس سٹیشن نورکوٹ
Course duration 14 days

Download Your E-License Now Easily by the link mentioned Traffic Police Narowal
16/07/2026

Download Your E-License Now Easily by the link mentioned
Traffic Police Narowal

Do share with your friends family and social circle Repost this pleaseTraffic Police Narowal
29/06/2026

Do share with your friends family and social circle
Repost this please
Traffic Police Narowal

Address

POLICE LINE NAROWAL
Narowal

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+92542500130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share