31/03/2025
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ بابرکت دن خوشیوں، محبت اور اخوت کا پیغام لے کر آتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ بنے۔ اپنے اردگرد ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور اس خوشی میں سب کو شامل کریں۔
عید مبارک!