District Information Office Narowal

District Information Office Narowal This Page is for the Propagation of Service Delivery and development projects of Punjab Govt

28/08/2026

" پاکستان اور چین کی یہ ڈیجیٹل شراکت داری ترقی، جدت اور مشترکہ خوشحالی کے ایک نئے باب کا آغاز کرے گی۔" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چینی سرمایہ کاروں، آئی ٹی کمپنیوں اور انفراسٹرکچر لیڈرز کو پنجاب میں انرجی، کلاؤڈ، اور بگ ڈیٹا انڈسٹری میں شراکت داری کی دعوت

27/08/2026

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور:……
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سنکیانگ میں چین کی معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹر آمد
وزیراعلی مریم نوازشریف کا وفد سمیت ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر پرتپاک خیر مقدم
وزیراعلی مریم نوازشریف نے ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا
ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے حکام نے وزیراعلی مریم نوازشریف کو تفصیلی بریفنگ دی
وزیراعلی مریم نوازشریف نے ملک پروسیسنگ کا ڈیجیٹل معائنہ کیا
وزیراعلی مریم نوازشریف کو ملک پروسیسنگ کے مختلف مراحل سے آگاہ کیاگیا
ماہرین نے ملک پروڈکٹس کی تیاری کے مراحل کی تفصیلات بیان کیں
ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس چین کے مختلف علاقوں میں جدید ترین ڈیری فارمنگ کے لئے معروف ہے-بریفنگ
ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے فارمز پر مویشیوں کی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پرورش کی جاتی ہے-بریفنگ
ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس میں دودھ، دہی اور دیگر ملک پروڈکٹس کی جدید طریقے سے پروسیسنگ کی جاتی ہے-بریفنگ
پنجاب میں لائیو سٹاک میں بہتری اور فروغ کے پراجیکٹس نتیجہ خیز ثابت ہورہے ہیں۔ مریم نواز شریف
دیہی خواتین کی مالی خود مختاری اور مویشیوں کی افزائش نسل کے سپیشل پراجیکٹ کامیابی سے جاری ہے ۔ مریم نواز شریف
مویشیوں کو فربہ کر کے میٹ پروڈکشن کے لئے تیار کیا جارہا ہے ۔ مریم نواز شریف
چین کے اشتراک سے پنجاب میں ملک اور ڈیری پراسیسنگ پراجیکٹ قائم کرنا چاہتے ہیں ۔ مریم نواز شریف

25/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سنکیانگ کے پارٹی سیکرٹری چن شیاوجیانگ سے اہم ملاقات، زراعت، آبپاشی، لائیوسٹاک اور جدید ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
پنجاب اور چین، زرعی ترقی کے لیے ایک ساتھ!

25/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ارومچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ آمد پر چینی اعلیٰ حکام اور سفارتی حکام کی جانب سے پرتپاک استقبال۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورے کے پہلے روز شِن جِیانگ کی اعلیٰ قیادت، حکام اور اہم اداروں کے وفود سے ملاقاتیں کریں گی۔جن میں پنجاب اور چین کے درمیان اقتصادی، ترقیاتی اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

نارووال شہر میں ہونے والی 112 ملی لیٹر بارش کے فوری بعد مین شاہراہوں سے پانی کی نکاسی کا کام مکمل۔ نظام زندگی معمول کے م...
20/08/2026

نارووال شہر میں ہونے والی 112 ملی لیٹر بارش کے فوری بعد مین شاہراہوں سے پانی کی نکاسی کا کام مکمل۔ نظام زندگی معمول کے مطابق رواں دواں

17/08/2026
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ڈسٹرکٹ جیل آمد۔قومی پرچم لہرایا گیا اور پرزنز ڈیپارٹمنٹ کے چال و چوبند دستت نے قومی پ...
14/08/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ڈسٹرکٹ جیل آمد۔قومی پرچم لہرایا گیا اور پرزنز ڈیپارٹمنٹ کے چال و چوبند دستت نے قومی پرچم خو سلامی پیش کی،بعد ازاں خواتین اور بچوں کی وارڈز میں موجود بچوں اور خواتین میں یوم آزادی وطن کی مناسبت سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔

Address

Near Jasar Bypass
Narowal
51601

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92542920076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Information Office Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share