Deputy Commissioner Narowal

Deputy Commissioner Narowal Government Organization
(1)

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا قلعہ احمد آباد قصبے کا دورہ۔قلعہ احمدآباد میں موجود مین ڈرین لائن کی صفائی کی بابت جا...
06/08/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا قلعہ احمد آباد قصبے کا دورہ۔قلعہ احمدآباد میں موجود مین ڈرین لائن کی صفائی کی بابت جاری آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ڈی۔سی نارووال محمد طیب خان کی جانب سے چیف آفیسر ضلع کونسل چوہدری محمد شہباز بشیر اور انکی ٹیم کو مذکورہ پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے بارے واضح ہدایات جاری کی گئیں۔

06/08/2026
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ڈسٹرکٹ جیل نارووال آمد۔ڈسٹرکٹ جیل کی مختلف وارڈز کا معائنہ کیا گیا۔جیل میں قید خواتین...
05/08/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ڈسٹرکٹ جیل نارووال آمد۔ڈسٹرکٹ جیل کی مختلف وارڈز کا معائنہ کیا گیا۔جیل میں قید خواتین کو بیوٹیشن کا کورس کروانے کی بابت بیوٹی پارلر کا افتتاح بھی کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی  یوم شہداء پولیس کے موقع پر جے۔ایم۔کے مارکی میں منعقد کردہ تقریب میں شرکت۔عوام الناس ...
05/08/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی یوم شہداء پولیس کے موقع پر جے۔ایم۔کے مارکی میں منعقد کردہ تقریب میں شرکت۔عوام الناس کی جان و مال کے تحفظ کی بابت اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء اور ان کی فیملیز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

5 اگست یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ملک بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی پروگرام منعقد کیا گیا اور ڈی۔سی  نارووال محمد ط...
05/08/2026

5 اگست یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے ملک بھر کی طرح ضلع نارووال میں بھی پروگرام منعقد کیا گیا اور ڈی۔سی نارووال محمد طیب خان کی زیر قیادت احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی۔

Address

District Complex, Narowal-Shakargarh Road, Narowal
Narowal
NWL-01-723

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92542920027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Narowal:

Shortcuts

Share