Humans of Narowal

Humans of Narowal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humans of Narowal, Public Service, Narowal.

Seminar & ExhibitA successful seminar and exhibition on “Modern Contemporary Practices and the Need of the Modern World ...
28/10/2025

Seminar & ExhibitA successful seminar and exhibition on “Modern Contemporary Practices and the Need of the Modern World in Calligraphy Painting” was conducted by Ms. Ammama Fazal, Officer In-Charge, Department of Fine Arts, University of Narowal.

We were honoured by the presence of Vice-Chancellor Prof. Dr. M. Younas Rana, Dr. M. Anwer and other distinguished guests. Students of Fine Arts presented their research, live demonstrations, and artworks beautifully. The event concluded with the presentation of souvenir artworks to our honourable guests.

A proud moment for the Department of Fine Arts

25/08/2025
04/07/2025

University Of Narowal University of Narowal UVAS Narowal UVAS Ahsan Iqbal

نیشنل سپورٹس سٹی میں منعقدہ یونیورسٹی آف نارووال کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں سابق چیئرمین ضلع...
04/03/2024

نیشنل سپورٹس سٹی میں منعقدہ یونیورسٹی آف نارووال کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں سابق چیئرمین ضلع کونسل نارووال احمد اقبال اور ایم پی اے خواجہ وسیم بٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، پانچ روزہ کھیلوں کی تقریبات کا انعقاد یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس نے کیا جس کی افتتاحی تقریب میں سینکڑوں بچوں نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر تمام ڈیپارٹمنٹس کے بچوں نے مارچ پاسٹ کیا اور مہمانان خصوصی نے قومی پرچم لہرایا، تقریب سے خطاب کرتے ہوے سابق چیئرمین ضلع نارووال احمد اقبال نے کہا کہ صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کی علامت ہے، تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو کھیل اور تفریح کی بہترین سرگرمیاں فراہم کرنا بھی ہماری اولین ترجیح ہے جس کا منہ بولتا یہ عظیم الشان سٹیڈیم ہے انہوں نے کہا کہ مجھے نارووال کے نوجوانوں کو یہاں کھیلتے ہوے نہایت خوشی ہو رہی ہے اور ایسی سرگرمیاں جاری رہنی چاہیے انہوں نے سپورٹس فیسٹیول کے بہترین انتظامات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر حنیف، ڈاکٹر سلمان مبارک اور تمام سپورٹس کمیٹی کو مبارک باد پیش کی، سپورٹس گالا کے موقع پر یونیورسٹی آف نارووال کے بلوچ سٹوڈنٹس نے کلچرل رقص پیش کیا جس سے ناظرین محظوظ ہوتے رہے. ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس میلے میں چودہ کھیلوں کے مقابلوں کے علاوہ فنی گیمز، اتھلیٹکس اور طالبات کے لیے مختلف انڈور گیمز کے مقابلے بھی جاری رہیں گے جبکہ تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی یونیورسٹی آف نارووال کے بانی اور وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال ہونگے

30/01/2024

ضلع نارووال کی تاریخ اور ترقی کا سفر:
ضلع نارووال تین تحصیلوں شکرگڑھ، ظفروال اور نارووال پر مشتمل ہے برطانوی دور میں سیالکوٹ اور نارووال ایک ہی تھے۔
تاریخ سے ثابت ہے کہ ضلع یہ تقریبا 900 سال پرانا ہے۔
گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ضلع کے اس حصہ میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری رہا جس وجہ سے 1989 میں اسے تحصیل کا درجہ دے دیا گیا اور کچھ ہی عرصے بعد یعنی 1991 میں اسے ضلع کا درجہ دے دیا گیا جو کہ اب تین تحصیلوں پر مشتمل ہے۔
اور اس ترقی کے سارے سفر میں پروفیسر احسن اقبال صاحب کا نمایاں کردار نظر اتا ہے جنہوں نے بہت ہی کم عرصے میں اس ضلع کو اس قدر ترقی یافتہ بنادی کہ اس شہر کو دی سٹی آف نالج کا نام دیا گیا اور ایک سروے کے مطابق نارووال کو پنجاب کا سب سے زیادہ تعلیم یافتہ علاقہ قرار دیا گیا۔
اس امن، تعلیم اور ترقی و خوشحالی کا سارا سفر جناب محترم احسن اقبال صاحب کے مرہونِ منت ہے انہوں نے اپنی پرزور کاوشوں اور جدوجہد سے نارووال کو پاکستان کا ایک نامور و معروف ضلع بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
Ahsan Iqbal

Narowal ki shan Ahsan Iqbalضلع نارووال کی تاریخ اور ترقی کا سفر:

dptضلع نارووال کی تاریخ اور ترقی کا سفر:

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humans of Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category