PMLN City Narowal

PMLN City Narowal PMLN Narowal City PP-57✌🦁

08/02/2026
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال اور چیرمین بیت المال پنجاب خواجہ وسیم بٹ ایم پی اے کی کاوشوں سے 15 اگست سے تم...
02/08/2025

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال اور چیرمین بیت المال پنجاب خواجہ وسیم بٹ ایم پی اے کی کاوشوں سے 15 اگست سے تمام ٹرینوں کی بوگیوں کی تعداد میں اضافہ کر کے بوگیوں کی تعداد 10 کر دی گئی ہے۔جو کہ ناروول کا عوام درینہ مطالبہ تھا اور اب وہ پورا کردیا گیا ہے۔

02/08/2025

بیجنگ میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چوہدری نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے اہم ملاقات کی، جس میں سی پیک فیز II کو صنعتی، تکنیکی اور کاروباری تعاون کے نئے دور میں داخل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

📌 وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا خیرسگالی پیغام چینی قیادت تک پہنچایا اور مشکل علاقائی حالات کے دوران چین کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

اجلاس میں ہونے والی پیش رفت:

▪️پاکستان کے ترقیاتی فریم ورک 5Es کے تحت عوامی مفاد پر مبنی اصلاحات پر زور، جو سی پیک فیز II کے اہداف سے مکمل ہم آہنگ ہیں۔
▪️ چین کے انقلابی ترقیاتی ماڈل سے متاثر ہوکر برآمدات پر مبنی اور ٹیکنالوجی سے چلنے والی معیشت کی تعمیر پر توجہ۔
▪️ شمولیتی ترقی، علاقائی امن اور خوشحالی کے لیے باہمی عزم کا اظہار۔
▪️ ہنر مند افرادی قوت کی تیاری، صنعتی تعاون اور جدت کے تبادلے کے ذریعے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ “جناب سن ویڈونگ کے سفارتی دور میں سی پیک کاغذ سے نکل کر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں ڈھل گیا۔”

نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے کہا: “چین پاکستان کے ساتھ شعبہ جاتی تعاون کو وسعت دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ کہا سی پیک منصوبوں میں قائدانہ اور کلیدی کردار پر چین میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

ملاقات میں اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور ایک مشترکہ وژن پر قائم ہوتی جا رہی ہے۔

سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ محمد ندیم بٹ سینئر نائب صدر محترم عابد محمود بٹ اور جنرل سیکرٹری مزمل حفیظ نے قیصر سپل ...
31/07/2025

سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ محمد ندیم بٹ سینئر نائب صدر محترم عابد محمود بٹ اور جنرل سیکرٹری مزمل حفیظ نے قیصر سپل اور حاجی فیصل سپل فیملی گارمنٹس والے کے والد محترم حاجی نذیر سپل کی وفات پر ان کے گھر گئے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ محمد ندیم بٹ سینئر نائب صدر  عابد محمود بٹ اور جنرل سیکرٹری مزمل حفیظ گنج حسین آباد میں...
31/07/2025

سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ محمد ندیم بٹ سینئر نائب صدر عابد محمود بٹ اور جنرل سیکرٹری مزمل حفیظ گنج حسین آباد میں ٹونی بٹ کے بیٹے اور بوبی بٹ کے بھانجے بلاول بٹ کی وفات پر ان کے گھر گئے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

30/06/2025

خواجہ محمد وسیم بٹ صاحب چیئرمین امین بیت المال پنجاب کی طرف سے نارووال میں ہاتھ سے معذور ننھی شہزادی کو بحکم چیئرمین بیت المال پنجاب کی طرف سے الیکٹرک ہاتھ لگا دیا گیا" چھوٹی ننی شہزادی اب اپنے تمام کام بہت اچھے طریقے سے سر انجام دے سکے گی.
شکریہ خواجہ محمد وسیم بٹ صاحب چیئرمین بیت المال پنجاب

28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے سٹی صدر مسلم لیگ ن خواجہ محمد ندیم بٹ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیک کاٹ رہے ہیں۔
29/05/2025

28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے سٹی صدر مسلم لیگ ن خواجہ محمد ندیم بٹ اپنے ساتھیوں کے ساتھ کیک کاٹ رہے ہیں۔

29/05/2025

یوم تکبیر کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن سٹی کے زیر انتظام پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت سٹی صدر مسلم لیگ ن خواجہ ندیم بٹ نے کی۔ اس موقع پر نائب صدر عابد محمود بٹ سیکرٹری مزمل بابر پریس کلبز کے نمائندگان سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ آخر میں خواجہ محمد ندیم بٹ نے تقریب کے حوالے سے کیک کاٹا اور وطن پاکستان کے حق میں دعا کی گئی۔

30/03/2025

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ پروفیسر احسن اقبال اور چیرمین بیت المال پنجاب ایم پی اے خواجہ محمد وسیم بٹ مسجد نبوی میں عید کی نماز ادا کرنے کے بعد عید ملتے ہوئے۔

18/03/2025

چیرمین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم بٹ کے حکم پر نارووال میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن عید الفطر تک ملتوی کردیا گیا۔

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN City Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share