Syed Ammar Bukhari

Syed Ammar Bukhari الصلوۃ والسلام عليك يا سیدی یارسول اللہﷺ

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
ہر صحابی نبیﷺ جنتی جنتی
علم لازوال خزانہ ہے�

30/04/2024

حضرت عثمان غنی کے بارے نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ
المفہوم
آج کے بعد عثمان جو بھی کرے اس پہ کچھ نہیں۔

نبی کریم ﷺ کی دو شہزادیاں ان کے نکاح میں آئیں کہ کسی اور صحابی رسول کو یہ شرف نہ نصیب ہوا

اور نبی کریم ﷺ سے دو بات جنت کی خوشخبری پانے والے بھی سیدنا عثمان غنی ہیں

اور جن کی وجہ سے اسلام برِصغیر میں روشن ہونے کا سبب بنا وہ بھی مولا عثمان غنی ہیں۔

اور جو شرف ان کو ملا وہ کسی کم نصیب ہوا۔

ایک غزوہ میں بےشمار سامان مہیا کرنے والے بھی آقا عثمان غنی ہیں

جن کے ساتھ وعدہ جنت کا ربِ کائنات کرے وہ عثمان غنی ہیں

اور جو ان پہ زبان کھولے وہ ایک نمبر کا کھ۔وتے دا پتر
پکا غیرالنصب ہے

پہلی بات علامہ ذیشان دعوت اسلامی کے کوئی تنظیمی ذمہ دار نہیں۔۔۔۔۔۔لہذا انکی آڑ میں دعوت اسلامی پر بھونکنے والے ٹپالی یاد...
20/04/2024

پہلی بات علامہ ذیشان دعوت اسلامی کے کوئی تنظیمی ذمہ دار نہیں۔۔۔۔۔۔لہذا انکی آڑ میں دعوت اسلامی پر بھونکنے والے ٹپالی یاد رکھے کہ انکے پاس کوئی دعوت اسلامی کی ذمہ داری نہیں۔۔۔۔۔یہ انکا خود کا ذاتی فعل ہے۔۔۔۔۔۔ٹپالی ایسی قوم ہے کہ انکے گھر اگر کھسرا بھی پیدا ہو جائے تو یہ بھی دعوتِ اسلامی پہ ڈال دیتے ہے۔۔۔۔
باقی ذیشان بھائی نے بات کس حد تک ٹھیک ہی کہی تھی👀۔۔۔۔کہ کرسی کا معاملہ ہے۔۔۔۔۔واقع ہی کرسی کا معاملہ ہے ورنہ اس کرسی کے حقدار کنزالعلماء ہے جن کے اوپر امیڑ صیب تشریف رکھے بیٹھے ہے۔۔۔۔اگر نہیں کرسی کا معاملہ تو اپنے امیر صیب کو بولو کہ کرسی اس کے اصل حقدار کو دے ۔۔💁باقی ذیشان صاحب کے جوتے بھی افضل ہے ان سے جن خبیثوں سے تمہارے امیر صیب ملاقاتے کرتے ہے۔۔۔۔۔جیسے بدنام زمانہ پنڈی کا کتا قریشی،طارق ذلیل،طلحہ سعید وغیرہ اور تمہارے فاسق معلن کارکنوں سے۔۔۔۔

دعوتِ اسلامی کا میرے قول،فعل سے کوئی تعلق نہیں😁
#مرشد

18/03/2024

*المصطفیٰ والمرتضىٰ و ابناہما والفاطمہ* ❤️

مبارک ہو سب کو
11/03/2024

مبارک ہو سب کو

10/03/2024

الحمدﷲ
باب المدینہ کراچی

08/03/2024

Sultan of sultans ❤️

Sultan AbdulHamid ll

25/02/2024

”شب برأت اور حلوہ“

شب برأت میں حلوا پکانا نہ تو فرض و سنت ہے نہ حرام و ناجائز،بلکہ حق بات یہ ہے کہ شب برات میں دوسرے تمام کھانوں کی طرح حلوا پکانا بھی ایک مباح اور جائز کام ہے اور اگر اس نیک نیتی کے ساتھ ہو کہ ایک عمدہ اور لذیذ کھانا فقراء و مساکین اور اپنے اہل و عیال کو کھلا کر ثواب حاصل کرے تو یہ ثواب کا کام بھی ہے۔

امام اہل سنت سے سوال ہوا کہ شب برات میں حلوہ وغیرہ بناتے ہیں۔۔۔یہ جائز ہے یا نہیں؟تو امام اہل سنت نے فرمایا:
حلوہ وغیرہ پکانا فقراء پر تقسیم کرنا احباب کو بھیجنا جائز ہے۔
(رضوية ٢٣/٧٣٤)

ہاں البتہ جو لوگ اس کو لازم شرعی و ضروری سمجھتے ہیں وہ غلطی پر ہے۔

امام اہل سنت سے سوال ہوا کہ حلوہ شب برات کی کیا تخصیص ہے؟امام اہل سنت نے فرمایا:
یہ تخصیص عرفی ہے لازم شرعی نہیں۔ ہاں اگر کوئی جاہل اسے شرعا لازم جانے کہ بے حلوے کے ثواب نہ پہنچے گا تو وہ خطا پر ہے۔
(رضوية ٢٣/١٢٣)

باقی حلوہ بنانا یا کھانا فی نفسہ ایک جائز و حلال شی ہے اب جو چیز پورا سال جائز ہو وہ خاص ایام میں کیوں ناجائز ہوجاتی ہے؟

حضور صلی اللّٰه علیہ وسلم میٹھی چیز سے محبت کرتے رہے۔
حدیث میں ہے؛ عن عائشة رضي الله عنها، قالتْ:
”كان رسولُ الله صلى الله عليه وسلم يُحبُّ الحَلْواء والعَسَل“
(البخاري كتاب الأطعمة باب: الحلواء والعسَل)

مفہوم: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میٹھی چیز اور شہد پسند فرماتے تھے۔

مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ:
عمومًا بزرگانِ دین میٹھی چیز سے محبت کرتے رہے اس لیے عمومًا فاتحہ و نیاز میٹھی چیز پر ہوتی ہے اس کی اصل یہ ہی حدیث ہے۔ایک حدیث میں ہے کہ مؤمن میٹھا ہوتا ہے میٹھائی پسندکرتا ہے۔حلوے میں ہر میٹھی چیز داخل ہے حتی کہ شربت اور میٹھے پھل اور عام مٹھائیاں اور عرفی حلوہ۔(مرقات)
مروجہ حلوہ سب سے پہلے حضرت عثمان غنی نے بنایا حضور انور کی خدمت میں پیش کیا جس میں آٹا گھی اور شہد تھا حضور انور صلی اللّٰه علیہ وسلم نے بہت پسند کیا اور فرمایا کہ فارسی لوگ اسے دخیص کہتے ہیں۔
(مرقات/ مرآة المناجیح ٦/٣٢)

لہذا شب برأت میں حلوہ پکانا صرف ایک جائز امر ہے نہ فرض و واجب و سنت اور نہ ناجائز و بدعت و حرام۔

وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم

20/02/2024

جسکا کام اسی کو ساجے

ایک دفعہ مولویوں سے بے زار ایک ”ملحد“ شخص کو اپنڈکس کا درد شروع ﮨﻮگیا۔ ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﻧﮯ ﺳﺮﺟﺮﯼ لکھ ﺩﯼ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﮯ " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ " ﮐﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﯿﮩﻮﺵ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
پھر ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﺁﻻﺕ ﺳﮯ ﮐﯽ گئی، ﻭﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺁﻻﺕ ﺟﺮﺍﺣﯽ، " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ " ﻧﮯ صدیوں ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ، ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﻭ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﺌﮯـ

ﭘﻬﺮ ﺍسی " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ " ﮐﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﭨﺎﻧﮑﻮﮞ ﺳﮯ نام نہاد اس لبرل کی آپریشن کی جگہ کو ٹانکے لگائے گئے
ﭘﻬﺮ ﺍسی " ﻣﻮﻟﻮﯼ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﮈﺭﭖ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﺑﻦ ﺳﯿﻨﺎ " ﮐﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺟﺪﯾﺪ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﮑﻨﯿﮏ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺩﻭﺍ ﺍﺱ ﮈﺭپ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ " ﺗﺮﮎ ﻣﻮﻟﻮﯼ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﺩﮦ ﺳﺮﻧﺞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ " ﮐﯽ ﺑﺘﻼﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﺠﯿﮑﭧ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﺎکہ ﺍسکا مرض ﺟﻠﺪ ﭨﻬﯿﮏ ﮨﻮﺟﺎﻭﮮ
”ملحد“ﺟﺐ ﮨﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﺭﺩ محسوس ﮨﻮﺍ - ﻭﮦ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ - ﺍﺳﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﺮﺱ ﺑﻬﺎﮔﯽ ﺑﻬﺎﮔﯽ ﺍﻧﺪﺭ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﯾﮏ " ﭘﯿﻦ ﮐﻠﺮ " ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ -
ملحد ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ :
" نرس ﺟﺐ یہ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺧﻮﻝ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟
نرس :
ﺳﺮ یہ ﺧﻮﻝ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮐﺮ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﮔﻬﺒﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ -
ملحد:
ﻭﺍﮦ ! ﮐﯿﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﮯ - ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﺳﮑﮯ ﻣﻮﺟﺪ ﮐﯽ ﻗﺮﺽ ﺩﺍﺭ ﮨﮯ -
نرس : ﺟﯽ یہ" ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﮯ -
ملحد:
ﮨﻮﮞ ! ﻧﮑﻤّﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ! یہ ﺑﻬﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﻮﺋﯽ - ﺟﺎﮨﻞ ﻋﺮﺏ ﺑﺪﻭ ! ﻣﻐﺮﺏ ﻣﺮﯾﺦ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮑﺎ ﮨﮯ -
نرس :
چوہدری صاحب یہ صدﯾﻮﮞ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﮨﻠﯿﺎﻥ ﻣﻐﺮﺏ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻔﺮ ﺳﻤﺠﻬﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻬﮯ -
ملحد ﺯﭺ ﮨﻮ ﮐﺮ :
ﺍﭼﻬﺎ - ﺍﭼﻬﺎ - ﺁﭖ ﻣﻼؤﮞ ﮐﯽ ﻭﮐﺎﻟﺖ ﭼﻬﻮﮌﯾﮟ - ﻣﯿﺮﯼ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﻟﯿﭗ ﭨﺎﭖ ﺩﮮ ﮔﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﻣﺠﻬﮯ ﻻ ﺩﯾﮟ -
ﻧﺮﺱ ﻟﯿﭗ ﭨﺎﭖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ :
ﻭﯾﺴﮯ ﺳﺮ ﺍﻥ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮔﯿﺠﭩﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺭﮐﻬﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ Bios ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﺒﺮﺍ ﺍﺳﺘﻤﻌﺎﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻣﻮﺳﯽ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﮯ، ﺳﭻ ﺗﻮ یہ ﮨﮯ کہ ﮐﻠﮑﻮﻟﯿﭩﺮ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﯾﺎ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ، ﻏﺮﺽ ﮨﺮ ﺧﻮﺩﮐﺎﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺍﺱ ﮨﯽ " ﻣﻮﻟﻮﯼ " ﮐﯽ ﻭجہ ﺳﮯ ﮨﮯ -
ملحد ﺗﻠﻤﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ :
ﻧﮑﻞ ﺟﺎؤ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ !
ﻧﺮﺱ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻟﯿﭗ ﭨﺎﭖ ﮐﻬﻮﻝ ﮐﺮ ﻓﯿﺴﺒﮏ ﭘﺮ ﺳﭩﯿﭩﺲ لگایا:
" سو الیاس قادری، دو سو خادم حسین ملکر بھی مریض کو ٹھیک نہیں کر سکتے، ﺟﺪﯾﺪ ﺩﻧﯿﺎ ﻭ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻣﯿﮟ مولویوﮞ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ' ﺻِﻔﺮ ' ﮨﮯ -"

ابھی ﭘﻮﺳﭧ کی ہی تھی کہ کسی مولوی کا ﮐﻤﻨﭧ ﺁﮔﯿﺎ :
یہ ﺻِﻔﺮ ﺑﻬﯽ " ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻣﻮﺳﯽٰ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ " ﮐﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ کہ ﻭﮦ کچھ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﺎ، نرس ﻧﮯ ﮐﻤﻨﭧ رپلائی ﮐﺮﺩﯾﺎ :
”ﮨُﻦ ﭼﻨﮕﮯ ﺭئے او“
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقولُ؛
یہ بندروں کی اولاد (انکے نظریۂ ارتقاء کے پیشِ نظر) ملحدین کو یہ نہیں پتہ کہ ”لِکل فن رجال“ دوسرے لفظوں میں جسکا کام اسی کو ساجے۔

جو لوگ سائنس کی ترقی میں مولویوں کو رکاوٹ سمجھتے ہیں خود اگر ان سے پوچھا کہ جناب چلو مولوی تو مولویت کی وجہ سے کچھ ایجاد نہ کر سکے ذرا تم اس "چیز" کا نام بتاؤ جو مولویوں سے دور ہوکر ایجاد کر لی؟؟
تو جواب میں ٹُھس ہونگے۔

یہ ملحد کبھی کسی وکیل کو نہیں کہیں گے کہ مغرب چاند پر پہنچ گیا تم ابھی تک قانون کی بحثوں میں پڑے ہوئے ہو۔

یہ ملحد کبھی کسی انجینئر کو نہیں کہیں گے کہ مغرب چاند پر پہنچ گیا اور تم یہاں پُل سڑکیں بنا رہے ہو۔

یہ ملحد کبھی کسی فوجی کو نہیں کہے گا کہ مغرب چاند پر پہنچ گیا تم ابھی تک بندوق لٹکائے کھڑے ہو۔

یہ ملحد کبھی کسی جج کو نہیں کہے گا کہ مغرب چاند پر پہنچ گیا اور تم ابھی تک یہاں جھگڑوں میں پڑے ہوئے ہو۔

انکو اصل درد اسلام سے ہے۔
یہ "ملحد" ایسا درمیانی طبقہ ہے جو نہ تو مولوی بن سکا، اور نہ ہی مولویوں سے دور رہ کر سائنس دان ، بس دوسروں کی ایجادات میں بندروں کی طرح ناچ ناچ کر اسلام اور اہلِ اسلام پر کیچڑ اچھالنا انکا کام ہے۔

وہ کیا پنجابی کا خوب محارہ ہے؛؛ سُوئے مَج 🐃 تے زور کَٹّے دا لگے۔

محمد اویس رضوی

 #مرشد
14/02/2024

#مرشد

Address

Narowal
0542

Telephone

+923350411363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ammar Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category