25/01/2025
الرٹ
ایسے تمام افراد جو پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند ھیں آئی جی صاحب کی طرف سے اس جاری ھونے والے آرڈر کے تحت اگر ان پر عام نوعیت کے مقدمات درج ھیں۔اور مقدمات میں عدالتوں کی طرف سے فیصلہ ھوچکا ھے۔اور کریمنل ریکارڈ کریکٹر سرٹیفکیٹ میں شو ھوتا ھو۔وہ اپنی درخواست آر۔پی او دفتر پیش ھوکر کلیئر کرا سکتے ھیں۔