26/09/2024
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
*گروپ میں خوش آمدید*
*گروپ گاؤں کےفلاحی و رفاعی کاموں کیلئے بنایا گیا ہے*
*مل جل کر گاؤں کی بہتری کیلئے جو بھی مناسب ہو اس کیلئے مشورے اور عملی کام کرنا*
*آپکے سیاسی و مذہبی جذبات کی قدر کرتے ہیں*