Sankhatra Narowal Pakistan

Sankhatra Narowal Pakistan This is a beautiful twon in Narowal PAKISTAN.

😇😇‏نوجوان عبدالستار کراچی میں کپڑے کا کاروبار کرتا تھا۔ ایک دن وہ کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کسی نے ایک شخص کو چاقو مار...
17/07/2026

😇😇
‏نوجوان عبدالستار کراچی میں کپڑے کا کاروبار کرتا تھا۔ ایک دن وہ کپڑا خریدنے مارکیٹ گیا وہاں کسی نے ایک شخص کو چاقو مار دیا زخمی زمین پر گر کر تڑپنے لگا لوگ زخمی کے گرد گھیرا ڈال کر تماشا دیکھتے رہے وہ شخص تڑپ تڑپ کر مر گیا.نوجوان عبدالستار کے دل پر داغ پڑ ‏گیاسوچا معاشرے میں تین قسم کے لوگ ہیں دوسروں کو مارنے والے مرنے والوں کا تماشا دیکھنے والے اور زخمیوں کی مدد کرنے والے .. نوجوان عبدالستار نے فیصلہ کیا وہ مدد کرنے والوں میں شامل ہو گا اور پھر کپڑے کا کاروبار چھوڑکر ایک ایمبولینس خریدی اس پر اپنا نام لکھا، ‏نیچے ٹیلی فون نمبر لکھااور کراچی شہر میں زخمیوں اور بیماروں کی مدد شروع کر دی.وہ اپنے ادارے کے ڈرائیور بھی تھے، آفس بوائے بھی ٹیلی فون آپریٹر بھی سویپر بھی اور مالک بھی ،وہ ٹیلی فون سرہانے رکھ کر سوتے فون کی گھنٹی بجتی یہ ‏ایڈریس لکھتے اور ایمبولینس لے کر چل پڑتے زخمیوں اور مریضوں کو ہسپتال پہنچاتے سلام کرتے اور واپس آ جاتے ..😇 عبدالستار نے سینٹر کے سامنے لوہے کا غلہ رکھ دیا لوگ گزرتے وقت اپنی فالتو ریزگاری اس میں ڈال دیتے تھے یہ سینکڑوں سکے اور چند نوٹ اس ادارے کا‏کل اثاثہ تھے .. یہ فجر کی نماز پڑھنے مسجد گئے وہاں مسجد کی دہلیز پر کوئی نوزائیدہ بچہ چھوڑ گیا تھا ،ایک شخص نےاس بچے کو ناجائز قرار دے کر لوگوں سےقتل کرنے کاکہا،لوگ جیسے ہی مارنے کے لیے آئے توعبدالستار ایدھی پتھر اٹھا کر ان کے سامنے کھڑے ہو گئے اوران سے بچہ لیا۔👍
‏بچے کی پرورش کی آج وہ بچہ بنک میں بڑا افسر ہے ..
یہ نعشیں اٹھانے بھی جاتے تھے پتا چلا گندے نالے میں نعش پڑی ہے یہ وہاں پہنچے دیکھا لواحقین بھی نالے میں اتر کر نعش نکالنے کے لیے تیار نہیں عبدالستار ایدھی نالے میں اتر گیا, نعش نکالی گھر لائے غسل ‏دیا کفن پہنایا جنازہ پڑھایا اور اپنے ہاتھوں سے قبر کھود کر نعش دفن کر دی .🌹. بازاروں میں نکلے تو بے بس بوڑھے دیکھے پاگلوں کو کاغذ چنتے دیکھا آوارہ بچوں کو فٹ پاتھوں پر کتوں کے ساتھ سوتے دیکھا تو اولڈ پیپل ہوم بنا دیا پاگل خانے بنا لیے چلڈرن ہوم بنا دیا دستر خوان بنا دیئے عورتوں ‏کو مشکل میں دیکھا تو میٹرنٹی ہوم بنا دیا .. لوگ ان کے جنون کو دیکھتے رہے ان کی مدد کرتے رہے یہ آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ایدھی فاؤنڈیشن ملک میں ویلفیئر کا سب سے بڑا ادارہ بن گیا یہ ادارہ 2000 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی آ گیا .. ایدھی صاحب نے دنیا کی سب سے بڑی ‏پرائیویٹ ایمبولینس سروس بنا دی ..🌺 عبدالستار ایدھی ملک میں بلا خوف پھرتے تھے یہ وہاں بھی جاتے جہاں پولیس مقابلہ ہوتا تھا یا فسادات ہو رہے ہوتے تھے پولیس ڈاکو اور متحارب گروپ انہیں دیکھ کر فائرنگ بند کر دیا کرتے تھے ملک کا بچہ بچہ قائداعظم اور علامہ اقبال کے بعد‏عبدالستار ایدھی کو جانتا ہے .مشہور واقعہ یقیناً قارئین آپ نے سنا ہوگا ایک بار آپ بیگم کیساتھ گھر واپس آرہے تھے تو کچھ ڈاکووؤں نے آپکو روک لیا پرس گھڑی وغیره چھین لیں تو ایک ڈاکو نے آگے بڑھ کر انکو کہا کہ ان بزرگ کو سامان واپس کرو جب ھم کبھی پولیس مقابلے میں مارے.‏گئے تو گھر والے بھی سنبھالنے نا آئے تو ہمارا کفن دفن کرینگے.💚
ایدھی صاحب نے 2003 تک گندے نالوں سے 8 ہزار نعشیں نکالی 16 ہزار نوزائیدہ بچے پالے.💕.انہوں نے ہزاروں بچیوں کی شادیاں کرائی یہ اس وقت تک ویلفیئرکے درجنوں ادارے چلا رہے تھے لوگ ان کے ہاتھ
‏چومتے تھے عورتیں زیورات اتار کر ان کی جھولی میں ڈال دیتی تھیی نوجوان اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر انہیں دے کر خود وین میں بیٹھ جاتے تھے .. عبدالستار ایدھی آج اس دنیا میں نہیں ھیں مگر ان کے بنائے ھوئے فلاحی ادارے دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھیں..
‏اللہ پاک ایدھی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے.. آمین

آج 10 محرم الحرام کو موضع قیام پور میں ٹھنڈے میٹھے پانی کی سبیل ۔۔۔۔ مولا قبول فرمائے۔
26/06/2026

آج 10 محرم الحرام کو موضع قیام پور میں ٹھنڈے میٹھے پانی کی سبیل ۔۔۔۔ مولا قبول فرمائے۔

26/02/2026

Check out Amir Sohail Kahlon’s video.

17/02/2026

بڈھا پنڈ میں ڈویلپمنٹ کا کام ۔۔ مریم نواز کا پنجاب ۔۔ خصوصی کاوش ۔۔ عاشق کاہلوں X چیئر مین یونین کونسل سنکھترہ

16/02/2026
15/02/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Sankhatra
Narowal

Telephone

+923007774760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sankhatra Narowal Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sankhatra Narowal Pakistan:

Shortcuts

Share