27/01/2026
بی این پی عوامی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی سے گوٹھ بلال کٹوہر کے سماجی رہنما ڈاکٹر شاہ دوست کٹویر کی ملاقات اس موقع پر جمیعت علما اسلام کے سینئر رہنما ڈاکٹر علی نواز پرکانی ڈاکٹر پیر جان ماہری ڈاکٹر اسحاق لاشاری بھی موجود ہیں