16/05/2026
جماعت اسلامی نے 15 مئی کو اسلام آباد میں پیٹر ول اور بجلی کی قیمت میں اضافے اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف بڑے احتجاج کا اعلان کر دیا
پورے ملک میں احتجاج کریں گے، ہڑتال اور پہیہ جام کا آپشن بھی موجود ہے۔ حافظ نعیم