Muhammad Babar •

Muhammad Babar • Follow my page for authentic, informative & meaningful content. Stay connected Like & Follow my page to support and stay informed.

22/01/2026
15/01/2026

15/01/2026

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اثاثہ نہیں ♤

15/01/2026

اسلام آباد کے سیکٹر G-7 میں جس گھر میں ایک دن پہلے شادی کی رونق تھی، وہاں اب سوگ ہے۔ نو بیاہتا جوڑا نے اپنی زندگی کے نئے...
11/01/2026

اسلام آباد کے سیکٹر G-7 میں جس گھر میں ایک دن پہلے شادی کی رونق تھی، وہاں اب سوگ ہے۔ نو بیاہتا جوڑا نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز ہی کیا تھا کہ ایک ہولناک سانحہ پیش آ گیا۔
اس غم میں کوئی لفظ کافی نہیں۔ مگر یہ سانحہ ایک اہم سوال چھوڑتا ہے۔ اس موسم میں سلنڈر کے استعمال میں احتیاط اور ناقص سلنڈر بنانے والی کمپنیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کب ہوگی؟ انسانی جانوں کی قیمت آخر کب سمجھی جائے گی؟

اللہ کریم مرحومین کے خاندان کو اپنا صبر اور اطمینان دے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین۔😢🙏🤲

Address

Nathia Gali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Babar • posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category