16/05/2024
نئوں ڈیرو
عشائیہ تقریب منجاب کھڑو فیملی
معزز استاد ماہر تعلیم دان مرحوم محترم جناب کریم بخش کھڑو صاحب کے صاحبزادوں محترم ڈاکٹر غلام مصطفی کھڑو صاحب نور مصطفیٰ کھڑو صاحب غلام مرتضٰی کھڑو صاحب کی طرف سے جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ چیئرمین ڈسٹرکٹ کائونسل لاڑکانہ محترم جناب اعجاز احمد لغاری صاحب کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا
عشائیہ تقریب میں سینیئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ نثار محمد مراد بھٹو صاحب صدر پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ رتوڈیرو لالا نظر محمد پٹھان صاحب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سید ارشد شاہ راشدی صاحب .جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی نئوں ڈیرو محمد انور برڑو صاحب چیئرمین میونسپل کمیٹی نئوں ڈیرو حاجی عبدالخالق بھٹوصاحب. اسسٹنٹ کمشنر سکھر امیر علی میرانی صاحب. ڈائریکٹر اسکولز ریجن لاڑکانہ عبدالعزیز چاچڑ صاحب . ڈپٹی ڈائریکٹر اسکولز لاڑکانہ ثناء اللہ آگانی صاحب. ڈاکٹر عبدالمجبید بلیدائی صاحب .دیدار علی بھٹو صاحب خالد حسین میمن صاحب .ڈاکٹر عبدالواحد ٹگڑ صاحب .ڈاکٹر سخی اللہ ڈاکٹر ممتاز علی وگن صاحب ڈاکٹر سکندر علی شیخ صاحب محمد بخش جتوئی صاحب مشتاق شیخ صاحب ذوالفقار سیلرو صاحب .ڈاکٹر رجب شیخ صاحب ڈاکٹر خلیل احمد کٹپر صاحب .ڈاکٹر ہدایت اللہ میمن صاحب. آصف علی کھڑو صاحب. گل مصطفی کھڑو صاحب. طاہر مصطفی کھڑو صاحب . غلام اصغر ناریجو صاحب. آصف بھٹو صاحب. عبدالواحد کھڑو صاحب. محمد اسماعیل کھڑو صاحب . سید احمد مجتبی شاہ راشدی صاحب سید فہد عباس شاہ راشدی صاحب .حسن مصطفیٰ کھڑو صاحب عبدالحمید کھڑو صاحب. منیب کھڑو صاحب .محمد عمر کھڑو صاحب شفیق کھڑو صاحب سمیت دیگر معززین نے شرکت کی.