Deputy Commissioner Naushahro Feroze

Deputy Commissioner Naushahro Feroze Muhammed Arslan Saleem, Deputy Commissioner Naushahro Feroze

Today, 04/09/2026, the Deputy Commissioner, Naushahro Feroze, Mr. M.Arslan Saleem met with the guests/visitors coming fr...
04/09/2026

Today, 04/09/2026, the Deputy Commissioner, Naushahro Feroze, Mr. M.Arslan Saleem met with the guests/visitors coming from Karachi, discussed various matters. Also He met with other visitors/ general public in the office, heard all the applicants personally one by one and issued directions to concerned deptt heads to resolving the matters / issues of the applicants as per law.

The dead body of person who has drowned has been recovered at around 8.00 am.Private individuals retrieved the body from...
04/09/2026

The dead body of person who has drowned has been recovered at around 8.00 am.Private individuals retrieved the body from the River and the family members have taken the dead body with them.

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کا ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد کو خط۔ذوالفقار ولد بخشل ڈھر کی لاش کی تلاش کے لی...
04/09/2026

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کا ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد کو خط۔
ذوالفقار ولد بخشل ڈھر کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 ٹیموں کو طلب کیا۔
گاؤں منگو، یوسی ڈیپپارجا تعلقہ مورو کا 25 سالہ نوجوان دادو مورو پل کے قریب ڈوب گیا تھا۔
ریسکیو ٹیموں نے کم روشنی کی وجہ سے آپریشن صبح شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

at about 6:45 pm the Rescue 1122 team from Nawabshah reached Moro. We accompanied the Rescue team to the spot where Zulfiquar S/O Bakshal Dahar had drowned. The Rescue team started the operation. Due to darkness the operation was stopped by the Rescue team. The team has informed that they will resume the operation early in the morning tommorrow.

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز تاریخ 03 ستمبر 2026. ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم منتخب نمائندوں اور شہریوں سے م...
04/09/2026

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز
تاریخ 03 ستمبر 2026. ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم منتخب نمائندوں اور شہریوں سے ملاقات کے دوران مسائل معلوم کئے اور مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔

Assistant Commissioner Moro conducted a Meeting with C.M.O Municipal Committee Moro U.C Secretary and focal person of He...
04/09/2026

Assistant Commissioner Moro conducted a Meeting with C.M.O Municipal Committee Moro U.C Secretary and focal person of Health about Spry of Mosqitos and prepare plan anti mosquito drive.

تاریخ 02 ستمبر 2026. ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم آج اپنے دفتر میں معزز شہریوں اور سائلین سے ملاقات کے دوران...
03/09/2026

تاریخ 02 ستمبر 2026. ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم آج اپنے دفتر میں معزز شہریوں اور سائلین سے ملاقات کے دوران مسائل معلوم کر رہے ہیں اور مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کی زیرِ صدارت صحتِ عامہ کے امور سے متعلق اجلاسنوشہروفیروز، 02 ستمبر 2026ء:ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز،...
03/09/2026

ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز کی زیرِ صدارت صحتِ عامہ کے امور سے متعلق اجلاس

نوشہروفیروز، 02 ستمبر 2026ء:
ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز، جناب ایم۔ ارسلان سلیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ کیئر کمیشن، SBA، اور ان کی ٹیم کے ارکان کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں ضلع نوشہروفیروز میں صحتِ عامہ سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران ضلع میں غیر مستند و عطائی ڈاکٹروں (Quacks) کے خلاف مؤثر اور سخت کارروائی، غیر قانونی طبی مراکز کے تدارک اور عوام کو معیاری و محفوظ طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے غیر مستند و عطائی افراد کے خلاف قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ بالخصوص غریب اور مستحق عوام کو غیر محفوظ علاج معالجے سے محفوظ رکھا جا سکے۔

انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ عوام کی صحت اور جانوں کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اور اس ضمن میں تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مؤثر رابطے کے ذریعے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں۔

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز تاریخ یکم ستمبر 2026:- ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم آج اپنے دفتر میں آنے والے شہ...
02/09/2026

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز
تاریخ یکم ستمبر 2026:- ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم آج اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں سے ملاقات کے دوران مسائل معلوم کر کے موقع پر احکامات جاری کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز 01 ستمبر 2026  ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز جناب محمد ارسلان سلیم نے آج اپنے دفتر میں ایک عدد لیپ...
02/09/2026

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز
01 ستمبر 2026
ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز جناب محمد ارسلان سلیم نے آج اپنے دفتر میں ایک عدد لیپ ٹاپ اور نقد انعام میں 20 ھزار روپے IBA کمیونٹی کالج نوشہرو فیروز کے ہونہار طالب علم احمد علی ناریجو کو پیش کیا

یاد رہے کہ 05 اگست 2026 کو یوم استحصال کشمیر کے موقع پر منعقدہ تقریب کے دوران ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے نویں جماعت کے طالب علم کی پرجوش تقریر اور علامہ محمد اقبال کی شاعری کی عمدہ پیش کش کو سن کر انعام دینے کا اعلان کیا تھا۔

اس موقع پر طالب علم کے والد عبدالشکور ناریجو/ ٹیچر آئی بی اے کالج نوشہرو فیروز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب محمد مستقیم قریشی، اسسٹنٹ کمشنر جناب محمد عثمان عارف، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عبداللطیف سولنگی اور دیگر افسران موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز تاریخ یکم ستمبر 2026۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ماہ ستمبر میں شروع ہونے والی ...
02/09/2026

ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز
تاریخ یکم ستمبر 2026۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم ماہ ستمبر میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کی تیاری کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔

Address

DC Complex
Naushahro Firoz
67370

Telephone

+92242920101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Naushahro Feroze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share