Ek Soch

Ek Soch This Pagel is about Interesting Videos about my experience on Ships , Vlogs about Ships , it's also

 کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کے کھانے  کا 53025 روپے بل بنا اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔ ذرائع
10/07/2023


کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کے کھانے کا 53025 روپے بل بنا اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔
ذرائع

❤️👍
15/02/2023

❤️👍

22/01/2023
بلھے شاہ کو کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے اسکا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ اسکا نکاح مسلمان عورت سے خ...
18/09/2020

بلھے شاہ کو کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے اسکا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ اسکا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہوجائے گا، اور کنوارے کا مسلمان عورت سے شادی ممکن نا ہوگی۔
اس وقت کی مسلمان آبادی نے احتجاج کیا کہ بلھے شاہ کو مسلمانوں کے قبرستان میں نا دفنایا جائے۔
غرض ایک ہمدانی سید نے بلھے شاہ کا جنازہ پڑھایا، بھنگی، مست، کھسرے اس بڑے شاعر کا جنازہ اتھائے قصور شہرسے دو میل باہر جاکر دفن کر آۓ۔
'سرتے ٹوپی ، تیری نیت کھوٹی،
کی لینا سر ٹوپی ترکے،
تسبیح پھری پر دل نا پھریا،
کی لینا ہتھ تسبیح پھڑکے'
بلھے شاہ کی گمنام قبر کے گرد شہر پھیلتا گیا، آج بابا بلھے شاہ کا قصور شہر کہلاتا ہے۔ وہ مولوی کون تھے جو اسکا جنازہ پڑھانے سے انکاری تھے۔ وہ چوہدری کون تھےجو اسکی لاش کو قبرستان میں دفن ہونے سے روکتے رہے۔ کوئی نہیں جانتا۔ لیکن بلھے شاہ آج بھی اپنی گمنام قبر سے بول رہا ہے، اور بولتا رہے گا کہ
'بلھیا اسیں مرنا ناہی
گور پیا کوئی ہور'.

Address

Ak
Nawabshah

Telephone

+923053140740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ek Soch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category