03/02/2022
محترم گرامی ۔ اسلام علیکم
جناب امید کہ آپ ٹھیک ہوں گے اور ہم دعاء گوں ہیں کہ آپ ہمیشہ خوش و آباد رہیں ۔
جیسا کہ الحمداللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ آپ(آل مسلم اتحاد ویلفئیر) کا حصہ بھی ہے اور سپوٹر بھی ہیں جو کہ شہر نواب شاہ میں خدمت خلق کے جذبہ لیکر غیر سیاسی و بینا کسی رنگ و نسل کے صرف اور صرف اللّه اور اوسکے حبیب (ص) کی رضا کے خاطر کافی ٹائم سے انسانیت کی خدمت کر رہیں ہیں آپ سے التماس کی جاتی ہے کہ ہر ماہ کے ماہانہ فنڈز میں حسب توفیق اپنا حصہ و کردار ادا کرے تاکے یہ بھلائی کا قافلہ یونہی رواں دواں رہے کیوں اب چند سو نہیں ہزاروں لوگوں کی امیدیں( آل مسلم اتحاد ویلفئیر) سے جوڑی ہوئی ہے ۔
حسب روایت آپ کے جانب سے شامل کئے جانے والے عطیات کو ہر جائز کام میں خرچ کرنے کے بعد مکمل طور پر ہر لحاظ سے تصدیق کروادی جائے گی انشااللہ ۔
ہم آپ کے تعاون کے طلب گار ہیں
03003776856/03083799297