Pakistan Tehrek-e-Insaaf Kasur

Pakistan Tehrek-e-Insaaf Kasur ImranKhanPti

شاید اسی کے بارے میں علامہ محمد اقبال نے کہا تھا  ہم نے احرام میں لپٹے ابلیس دیکھے ہیں 😶Faizu Baba
26/10/2022

شاید اسی کے بارے میں علامہ محمد اقبال نے کہا تھا
ہم نے احرام میں لپٹے ابلیس دیکھے ہیں 😶
Faizu Baba

سب دوستوں سے گزارش ہے جو بھی لانگ مارچ میں شرکت کرنے کے لیے جارہے  کہ آنسوؤں گیس کی شیلنگ اور دوسری زہریلی گیسوں سے بچنے...
26/10/2022

سب دوستوں سے گزارش ہے جو بھی لانگ مارچ میں شرکت کرنے کے لیے جارہے کہ آنسوؤں گیس کی شیلنگ اور دوسری زہریلی گیسوں سے بچنے کے لیے یہ ہیلمٹ ضرور خریدیں ۔۔۔۔۔یہ میکلورڈ روڈ سے مل سکتا ہے

26/10/2022

‏آج ایک صندوق کینیا سے آیا ہے یااللہ اس طرح کے تین چار صندوق لندن سے بھی پارسل کر دے آمین یارب العالمین 🤲

26/10/2022

‏ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات سے DIG اطہر وحید کا نام فوراً نکالا جاۓ

جس نے نواز شریف کو اپنی Police Belt اتار کر پیش دی تھی لانگ مارچ پر،

یہ مارچ 2009 کی بات ہے جب وہ SP گوجرانوالہ تھے اور شریف خاندان کی غلامی کا عالم دیکھیے۔

ایسا شخص ارشد شریف کے قتل کی شفاف انکوائری کرے گا؟

26/10/2022

‏پورے پاکستان سے گالیاں کھانے کے بعد جاتی امراء کی ڈائن نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔۔۔

26/10/2022

‏ارشد شریف کو کینیا میں نواز شریف کے فیکٹری کے پاس قتل کر دیا گیا ہے۔

اب سمجھ آیا پاکستانیو دیوالی کے نام پر کیک کس لیے کاٹا گیا تھا۔

لانگ مارچ بروز جمعہ لبرٹی چوک سے شروع ہو کر آزادی چوک تک پہنچے گا اور اگلے دن براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد کے لئے روانہ ہ...
26/10/2022

لانگ مارچ بروز جمعہ لبرٹی چوک سے شروع ہو کر آزادی چوک تک پہنچے گا اور اگلے دن براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگا 🤷🏻‍♂️

26/10/2022

‏دبئی حکومت کو ارشد شریف کو ڈی پورٹ کرنے کے خط پر وزیر خارجہ بلاول زرداری کے دستخط موجود ہیں، دبئی احکام

26/10/2022

‏شہباز شریف کا جوڈیشل کمیشن ارشد شریف کے قتل کی ڈور عمران خان تک ضرور لاۓ گا۔

25/10/2022

‏ارشد شریف شہید کا نماز جنازہ بروز جمعرات بوقت 2:30 بجے فیصل مسجد ادا کیا جائے گا

25/10/2022

‏میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی عورت پہ پھٹکار ایسی عورت پہ بغیرت... حرام کی پلی

خلیل الرحمان نے مریم نواز کو زمین بوس کر دیا

مرشدہماری فوج کیا لڑتی حریف سےمرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی😞
25/10/2022

مرشدہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی😞

Address

Nawan Lahore
40050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehrek-e-Insaaf Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share