08/01/2026
Today, after the water level of a dam receded, an old grave was exposed and human remains were found. Powindah Water Rescue Team responded immediately, collected the bones with respect, wrapped them in a new kafan, and reburied them honorably. A reminder that dignity in death matters. Remember us in your prayers 🤲
آج ڈیم کے پانی کی سطح کم ہونے کے بعد ایک قبر ظاہر ہوئی جس میں انسانی ڈھانچہ باہر آ چکا تھا۔ پاونڈہ واٹر ریسکیو ٹیم کو فوری طور پر اطلاع دی گئی۔ ہماری ٹیم نے مکمل احترام کے ساتھ ہڈیاں جمع کیں، نیا کفن پہنایا اور دوبارہ تدفین کی۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ موت کے بعد بھی عزت اور احترام ضروری ہے۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔