Nizampur News

Nizampur News Nizampur news

تلاش گمشدہ  ظہور ولد عمر گاؤں شگئ کل بروز جمعہ دن 11 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو اس نم...
30/05/2026

تلاش گمشدہ
ظہور ولد عمر گاؤں شگئ کل بروز جمعہ دن 11 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03313788060

رحمت آباد نظام پور کے رہائشی محمد زاہد ، جو ظاہر خان کے بھائی، گلاب کباب (دوکاندار) کے  ، اور شیرزمان کے چچا زاد تھے، ان...
30/05/2026

رحمت آباد نظام پور کے رہائشی محمد زاہد ، جو ظاہر خان کے بھائی، گلاب کباب (دوکاندار) کے ، اور شیرزمان کے چچا زاد تھے، انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

*انتقال پرملال*   محلہ ملاخیل سیاوی کےملک حق نوازطویل علالت کےبعدانتقال کر گئےمرحوم،عنایت،راھد،شاھد دکاندار،ظاہرکےوالدمح...
29/05/2026

*انتقال پرملال*
محلہ ملاخیل سیاوی کےملک حق نوازطویل علالت کےبعدانتقال کر گئےمرحوم،عنایت،راھد،شاھد دکاندار،ظاہرکےوالدمحترم اور بابوسردار،ربنواز اور نوید خان کےچچاتھے۔
نمازجنازہ آج 29 مئی بروز جمعہ 9 بجے ملاخیل قبرستان سیاوی خانکوہی میں اداکیاجاۓگا۔

استازمحترم رئیس دارالفتاء جامعہ دارالعلوم حقانیہ مفتی سیف اللہ حقانی انتقال کرگئے
29/05/2026

استازمحترم رئیس دارالفتاء جامعہ دارالعلوم حقانیہ مفتی سیف اللہ حقانی انتقال کرگئے

گاؤں جبئ کے ایک دوست سے ازاد کشمیر سنٹر کے پاس سے یہ موٹر سائیکل چوری ہوا ہے معلومات ملنے کی صورت میں اس نمبر پر رابط کر...
28/05/2026

گاؤں جبئ کے ایک دوست سے ازاد کشمیر سنٹر کے پاس سے یہ موٹر سائیکل چوری ہوا ہے معلومات ملنے کی صورت میں اس نمبر پر رابط کریں ۔۔
03136521038
03137727923

اطلاع عام یہ دمبہ کاہی اراٹونہ کے قریب ایک دوست کو ملا ہے جسکی  بھی بے رابط کریں ۔03005353803
27/05/2026

اطلاع عام
یہ دمبہ کاہی اراٹونہ کے قریب ایک دوست کو ملا ہے جسکی بھی بے رابط کریں ۔
03005353803

گاؤں کاہی نظام پور محلہ احمد خیل جاوید خٹک صاحب کا والد محترم اور چن بادشاہ حاجی کا چاچا زاد بھائی خیال بادشاہ سابقہ پول...
25/05/2026

گاؤں کاہی نظام پور
محلہ احمد خیل جاوید خٹک صاحب کا والد محترم اور چن بادشاہ حاجی کا چاچا زاد بھائی خیال بادشاہ سابقہ پولیس کا بھائی ،دلیل شاہ ماما وفات ہو چکی ہے
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 8بجے خوڑروڈجنازہ گاہ گاؤں کاہی میں ادا کیا جائے گا

24/05/2026

پوسٹ کاپی کرکے شئیر کریں
علاقہ نظام پور میں شدید نیٹ ورک بحران، شہریوں کا احتجاج کی دھمکی

علاقہ نظام پور میں گزشتہ تین سالوں سے موبائل نیٹ ورک کی انتہائی خراب صورتحال کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مقامی عوام کے مطابق متعدد بار متعلقہ موبائل کمپنیوں اور حکام کو شکایات درج کروائی گئیں، مگر تاحال کوئی مؤثر عملی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کمزور سگنلز اور بار بار نیٹ ورک بند ہونے کی وجہ سے طلبہ، کاروباری افراد، مریضوں اور عام شہریوں کو روزمرہ امور میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ عوام نے اس صورتحال کو انسانی حقوق اور صارفین کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

مظاہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر تین دن کے اندر نیٹ ورک کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل نہ کیا گیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا، جس میں مرکزی سڑک بند کرنے سمیت متعلقہ کمپنیوں کے ٹاورز کے خلاف احتجاجی کارروائیاں بھی شامل ہوسکتی ہیں۔

اہل علاقہ نے حکومت، Ufone، Jazz، Zong اور دیگر متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے اور علاقے میں بہتر نیٹ ورک سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔





فخر کاہی نظام پور دلی مبارکباد  پیارے اور قابلِ فخراسامہ بن سلطان کوبی ایس کیمسٹری میں شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں ...
23/05/2026

فخر کاہی نظام پور
دلی مبارکباد

پیارے اور قابلِ فخر
اسامہ بن سلطان کو
بی ایس کیمسٹری میں شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🏅

آپ نے
خیبر پختونخوا وزارتِ اعلیٰ تعلیم
کی جانب سے
مسٹر مینا خان آفریدی کے ہاتھوں
گولڈ میڈل حاصل کر کے
اپنے خاندان، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر دیا۔ ✨

اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

From:
[Islamia University Peshawar

آج یوم حیاتیاتی تنوع 2026 کے موقع پر، نظامپور نیشنل پارک کے عملے نے پورے جوش و خروش سے یہ دن منایا۔ ہم نے ایک آگاہی واک ...
22/05/2026

آج یوم حیاتیاتی تنوع 2026 کے موقع پر، نظامپور نیشنل پارک کے عملے نے پورے جوش و خروش سے یہ دن منایا۔ ہم نے ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا، جس میں مقامی کمیونٹی کے لوگوں اور پارک کے عملے نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ہم اسلامیا ماڈل سکول بھی گئے اور نویں جماعت کے طلبہ سے بات چیت کی۔ ان کے سوالات، ان کی توانائی، اور نیچر کلب بنانے کا ان کا جذبہ دیکھ کر ہمارا دن واقعی خوشگوار ہو گیا۔

Address

Nizampur

Telephone

+923009099664

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizampur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share