05/08/2025
⚠️ Alert | احتیاط کریں! ⚠️
تمام دوستوں اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ جعلساز میرے نام پر لوگوں سے پیسے اور دیگر چیزوں کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔ یہ افراد جعلی بینک اکاؤنٹس اور نمبرز استعمال کر رہے ہیں، اور میرے نام سے پیغامات اور کالز کر رہے ہیں۔
یہ سراسر فراڈ اور شرمناک عمل ہے! انشاءاللہ میں اس حوالے سے سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے جا رہا ہوں۔
📌 نوٹ کریں:
میرا صرف ایک نمبر ہے جو میری والدہ محترمہ شہید شازیہ انصاری ایم پی اے کے نام پر ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی نمبر میرا نہیں۔
اگر کسی کو میرے نام سے کوئی مشکوک کال یا میسج موصول ہو تو فوری رابطہ کریں!
جعلی نمبرز جن سے دھوکہ ہو رہا ہے:
📞 0344-3364024
📞 0331-8032431
📞 +92 331-6157799
ڈاکٹر فاطمہ شہناز انصاری صدر پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ نوشہروفیروز