Bait-Ul-Ghazal

Bait-Ul-Ghazal غزل شناس

ان شاءاللہبیت الغزل کے زیر انتظام بہت جلد ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد ہونے جارہا ہے
16/05/2024

ان شاءاللہ
بیت الغزل کے زیر انتظام بہت جلد ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد ہونے جارہا ہے

بیت الغزل اور بھکر لٹریری سوسائٹی  دو قالب یک جان ہیں۔ تابش اویس بھکر لٹریری سوسائٹی کے چئیرمین ہونے کے ساتھ ساتھ بیت ال...
25/01/2024

بیت الغزل اور بھکر لٹریری سوسائٹی دو قالب یک جان ہیں۔ تابش اویس بھکر لٹریری سوسائٹی کے چئیرمین ہونے کے ساتھ ساتھ بیت الغزل کے روحِ رواں ہیں۔ ہم فخر سے کہ سکتے ہیں آج بھکر کی ادبی تاریخ میں یہ دو پلیٹ فارم ایک عہد رقم کر رہے ہیں ۔ بیت الغزل قدم قدم پہ بھکر لٹریری سوسائٹی کے ساتھ ہے ۔
آئیں اور کل رات 26 جنوری کو اس عظیم مشاعرہ کو یادگار بنائیں ۔
بیت الغزل تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہے ۔
بھکر لٹریری سوسائٹی اور تابش اویس کے لیے بے پناہ محبت۔۔

18/01/2024

نوجوان سرائیکی شاعر
حسن عباس خان ❤️
مکمل مشاعرہ سننے کے لیے دئیے گئے لنک پہ کلک کریں ❤️
https://youtu.be/Z7q-fbtRxjs

02/01/2024

میں مرگئ تاں تو کیندے کیتے کمائی کریسیں

احباب تابش اویس کی غزل سماعت فرمائیں

انسٹاگرام پہ فالو کریں
29/12/2023

انسٹاگرام پہ فالو کریں

لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکنہم ترے شہر کو خوشاب نہیں کہہ سکتےخوشاب سے تعلق رکھنے والے شاعر حسیب الحسن اپنی غزل کی...
28/12/2023

لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکن
ہم ترے شہر کو خوشاب نہیں کہہ سکتے

خوشاب سے تعلق رکھنے والے شاعر حسیب الحسن اپنی غزل کی شائستگی اور مصرعوں کی بھر پور بُنت سے پہچانے جاتے ہیں۔
حسیب الحسن کو سنتے ہیں
YouTube Link
https://youtu.be/FXDgJ7hzH0M?si=4xL90E5AG5Y1JFa3


26/12/2023

جس پھول کی خوشبو تھی کبھی ساری ہماری

علی عابد

علمدار حسین علمی کے زیر سایہ بیت الغزل پروان چڑھ رہی ہے آپ ایک بہترین شاعر کے ساتھ ایک بہت اچھے اخلاص کے مالک انسان ہیں ...
18/12/2023

علمدار حسین علمی کے زیر سایہ بیت الغزل پروان چڑھ رہی ہے آپ ایک بہترین شاعر کے ساتھ ایک بہت اچھے اخلاص کے مالک انسان ہیں بھکر اور دوسرے اضلاع سے بہت سارے نوجوان آپ سے اصلاح لیتے ہیں آپکی خوبی یہ ہے کہ شہرت اور دولت کے لالچ کے بغیر ادب اور ادب سے جڑے لوگوں کی قدر کرتے ہیں اور ہر اچھا شعر کہنے والے کو سراہتے ہیں

احباب سے گزارش ہے کہ انکے اشعار کمنٹ کریں ❤️

بیت الغزل کا ساتواں مشاعرہ نو دسمبر کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج کے ایم اے بلاک کے مرکزی ہال میں جناب صفدر کربلائی کی صدارت م...
14/12/2023

بیت الغزل کا ساتواں مشاعرہ نو دسمبر کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج کے ایم اے بلاک کے مرکزی ہال میں جناب صفدر کربلائی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
پروفیسر عمران راہب کی سربراہی میں بیت الغزل کی انتظامیہ نے اپنی ذمہ داری کو بھر پور انداز میں نبھایا جسکی بدولت بھکر میں ایک شاندار اور کامیاب مشاعرہ دیکھنے اور سننے کو ملا۔ سامعین کی کثیر تعداد اس بات کا ثبوت رہی کہ سرزمینِ تھل کے شہر بھکر میں شعر فہمی اور ادیبانہ بصیرت نمو پا رہی ہے۔
بیت الغزل انتظامیہ تمام آنے والے معزز شعراء اور سامعین کو شکر گزار ہے ❤️

تصویری جھلکیاں

Address

Notak, Bhakkar
Notak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait-Ul-Ghazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category