Chairmen Union Council Azakhel Bala

Chairmen Union Council Azakhel Bala This page is inform you day by day more activities of chairmen uc Azakhel Bala...

27/05/2026

کاش کہ محکمہ بجلی اور سوئی گیس والا مسلمان ہوتے تو ان کو عید کے دن اپنے عوام کو ریلیف دیتے جس طرح اقلیت کو ان کے تہوار کے دن دیتے ہے😞😞

نوٹ۔۔۔قربانی کے فضلات کو بوری میں بند کر کے ٹرالی میں ڈالے۔ شکریہ
26/05/2026

نوٹ۔۔۔قربانی کے فضلات کو بوری میں بند کر کے ٹرالی میں ڈالے۔ شکریہ

26/05/2026

Good job 👍

🚨 انتہائی ضروری: بچوں کی گمشدگی کی اطلاع 🚨​تمام دوستوں اور اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ...
24/05/2026

🚨 انتہائی ضروری: بچوں کی گمشدگی کی اطلاع 🚨
​تمام دوستوں اور اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم بچے اپنے والدین تک پہنچ سکیں۔
اگر کسی بھی شخص کو ان بچوں کے بارے میں کوئی معلومات ملے، تو خدارا فوری طور پر تھانہ اضاخیل پر رابطہ کریں:

30/04/2026

میں جناب اختیار ولی صاحب اور عبد الحق صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اضاخیل بالا کے عوام کیلئے نئے 50 کے وی ٹرانسفارمر کی منظوری کروا کر اس کو نصب کروایا۔ یہ ایک نہایت اہم اور قابلِ تحسین اقدام ہے جس سے علاقے کے لوگوں کو بجلی کی سہولت میں نمایاں بہتری حاصل ہوگی۔
بالخصوص چیئرمین جناب جان صاحب کا بھی دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں، جن کی کاوشوں اور دلچسپی کی بدولت یہ اہم کام پایہ تکمیل تک پہنچا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی خدمات کو قبول فرمائے اور آپ کو مزید عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

سابقہ VC.1  چیئرمین  اخونزادہ ذبیح اللہ کا واپڈا ایکسین کے ساتھ ملاقات۔۔۔محلہ رزغے کیلئے ٹرانسفارمر کی بات کی اور گاؤں م...
16/04/2026

سابقہ VC.1 چیئرمین اخونزادہ ذبیح اللہ کا واپڈا ایکسین کے ساتھ ملاقات۔۔۔
محلہ رزغے کیلئے ٹرانسفارمر کی بات کی اور گاؤں میں لوڈ شیڈنگ کی کمی کے بارے میں یقین دہانی کرائی۔۔۔

https://www.facebook.com/share/1HjQZpC57d/
14/04/2026

https://www.facebook.com/share/1HjQZpC57d/

گورنمنٹ ہائی اسکول اضاخیل بالا، نوشہرہ میں داخلے شروع!

کیا آپ اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے خواہشمند ہیں؟ گورنمنٹ ہائی اسکول اضاخیل بالا لایا ہے بہترین تعلیمی سہولیات اور شاندار ماحول، وہ بھی بالکل مفت!
تعلیمی سال 2026-27 کے لیے جماعت ششم (6th) تا دہم (10th) میں داخلے جاری ہیں۔

ہم ہی کیوں؟ ہماری خاص پہچان:
مفت تعلیم: اعلیٰ معیار کی تعلیم، بغیر کسی بوجھ کے۔

# تجربہ کار اساتذہ: ماہر اور مخلص اساتذہ کی زیرِ نگرانی تدریس۔

# نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں: بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشونما کے لیے بہترین پلیٹ فارم۔

# بہترین علمی ماحول: سیکھنے کے لیے سازگار اور پرامن فضا۔

# جدید کمپیوٹر لیب اور سائنس روم: عملی تعلیم کے لیے مکمل طور پر لیس لیبارٹریز۔

# کھیل کا میدان: فٹ بال، کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے لیے وسیع گراؤنڈ۔

# لائبریری: مطالعہ کے شوقین طلبہ کے لیے کتابوں کا وسیع ذخیرہ۔

خصوصی سہولیات :
* طلبہ کی صلاحیتوں کے مطابق خصوصی گروپس۔
* گرامر اور لینگویج کے لیے خصوصی کلاسز۔
* بورڈ امتحانات کی بہترین تیاری۔
* والدین کے ساتھ مسلسل رابطہ اور تعلیمی رپورٹس۔
آج ہی اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں اور داخلہ کروائیں!

پتہ: ہائی اسکول، اضاخیل بالا، نوشہرہ

جمعیت علماء اسلام اضاخیل بالا نے تینوں ویلج کونسل کے چیئرمین کو  چار سال مکمل ھونے  پر اعزازات سے نوازا اللہ مزید خدمت ک...
02/04/2026

جمعیت علماء اسلام اضاخیل بالا نے تینوں ویلج کونسل کے چیئرمین کو چار سال مکمل ھونے پر اعزازات سے نوازا
اللہ مزید خدمت کا موقع دیں۔۔۔

میرے عزیز گاؤں کے لوگوں!👋
آج جب میں اپنی ذمہ داری سے فارغ ہو رہا ہوں، میرا دل شکرگزاری سے بھرا ہوا ہے۔ آپ لوگوں کی محبت، اعتماد اور دعاؤں نے مجھے ہمیشہ مضبوط رکھا۔
یہ چار سال میری زندگی کا قیمتی حصہ رہیں گے۔ اگر میں آپ کی توقعات پر پورا نہ اتر سکا تو میں دل سے معذرت چاہتا ہوں۔
آپ سب میرے لیے صرف گاؤں والے نہیں بلکہ ایک خاندان کی طرح ہیں۔ میری دعا ہے کہ ہمارا گاؤں ہمیشہ ترقی کرے اور ہم سب میں محبت قائم رہے۔
بہت بہت شکریہ ❤️🤲
:::

    الحمدللہ زیارتونو ٹرانسفارمر جو جل گیا تھا الحمدللہ سپرنڈنٹ فرزند خان کے بدولت دو گھنٹوں کے اندر اندر دوسرا ٹرانسفار...
02/04/2026


الحمدللہ زیارتونو ٹرانسفارمر جو جل گیا تھا الحمدللہ سپرنڈنٹ فرزند خان کے بدولت دو گھنٹوں کے اندر اندر دوسرا ٹرانسفارمر لگ گیا۔

Address

Akhunzadgan
Nowshehra
24190

Telephone

+923188099211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairmen Union Council Azakhel Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chairmen Union Council Azakhel Bala:

Share