Office Of The Secretary Village Council Issa khel-3

Office Of The Secretary Village Council Issa khel-3 Contact For Birth Certificate, Marriage certificate, Divorce Certificate and Death Certificate.

سیکریٹری عیسیٰ خیل ملک ریاض مہمند کے طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🎉     #2026
13/08/2026

سیکریٹری عیسیٰ خیل ملک ریاض مہمند کے طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🎉
#2026

دانشکول ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3 نیو اڈہ مارکیٹ ذاکر مومند فارمیسی کیساتھ واقع خطرناک کڈہ جو بہت عرصے سے عوام کیلئے درد سر...
15/07/2026

دانشکول ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3
نیو اڈہ مارکیٹ ذاکر مومند فارمیسی کیساتھ واقع خطرناک کڈہ جو بہت عرصے سے عوام کیلئے درد سر بن چکا تھاـ
آج سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض، ذاکر مومند، نسیم فرنیچر اور انتظار شوز والے کے تعاون سے وہ کڈہ بند کر دیا گیا-
ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3 کا صفائی عملہ نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا، اور واٹر بونڈ/پھتر ڈال کر مستقل طور پر خراب جگہ کو لیول کر دیا گیا-- اللہ تمام ساتھیوں کو اجر عظیم عطا فرمائے 🤲

سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے اپنے دفتر میں شدید گرمی کے پیش نظر راہگیر/مسافر/عوام کیلئے ٹھنڈے شربت کا اہتمام -...
29/06/2026

سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے اپنے دفتر میں شدید گرمی کے پیش نظر راہگیر/مسافر/عوام کیلئے ٹھنڈے شربت کا اہتمام -
اس موقع پر عوام نے سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 کے اس عمل کو سراہا اور باران رحمت کیلئے حصوصی دعائیں مانگیں 🤲۔

السلام علیکم!نادرا (CRMS) سسٹم کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نئے طریقۂ کار کے مطابق اب بچوں کے ویکسینیشن کارڈ، اپلیکیشن فارم، ...
06/06/2026

السلام علیکم!
نادرا (CRMS) سسٹم کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نئے طریقۂ کار کے مطابق اب بچوں کے ویکسینیشن کارڈ، اپلیکیشن فارم، ہسپتال کا کارڈ، سکول سرٹیفکیٹ اور دیگر متعلقہ دستاویزات فراہم کرنا لازمی ہیں، کیونکہ یہ تمام دستاویزات نادرا کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔
اب ان مطلوبہ دستاویزات کے بغیر کسی بھی درخواست پر کارروائی ممکن نہیں ہوگی۔ مزید برآں، والدین کے اصل شناختی کارڈ اور اپلیکیشن فارم پر والدین کی تصدیق بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔
مطلوبہ دستاویزات مکمل نہ ہونے کی صورت میں CRMS سسٹم درخواست کو منظور (Approve) نہیں کرے گا۔ لہٰذا تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ مکمل کاغذات کے ساتھ دفتر تشریف لائیں۔
وہ حضرات جو پہلے دستاویزات واٹس ایپ کے ذریعے ارسال کرتے تھے، وہ اب احتیاط کریں اور مقررہ طریقۂ کار کے مطابق مکمل دستاویزات فراہم کرکے تعاون کریں۔
شکریہ
/منجانب: ایڈمنسٹریشن ضلع مہمند
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ضلع مہمند
سیکریٹری عیسیٰ خیل 3

03/06/2026

Secretary Sab ❤️🫶
Admin:

سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے عیدالاضحٰی پر شاندار ڈیوٹی سر انجام دینے پر جنیٹر عیسیٰ خیل 3 کو خراج تحسین -عیسی...
30/05/2026

سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے عیدالاضحٰی پر شاندار ڈیوٹی سر انجام دینے پر جنیٹر عیسیٰ خیل 3 کو خراج تحسین -
عیسیٰ خیل 3 کے تمام سٹاف نے تمام دستیاب وسائل کا استعمال کرتے ہوئے ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3 کے عوام کو پاک صاف ماحول مہیا کیا-
سیکریٹری ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات ضلع مہمند جناب اشفاق حسین صیب اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات تحصیل لوئر مہمند جناب وقاص بصیر کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا، اور ان کا حصوصی شکریہ ادا کیا گیا-
سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3 کے عوام کا بروقت تعاون پر بھی شکریہ ادا کیا گیا،
#2026

*صدر آل سیکرٹریز ایسوسی ایشن  ملک ہدایت شاہ کا خراجِ تحسین*عیدالاضحیٰ کے موقع پر ویلیج کونسل سیکرٹریز اور صفائی کے عملے ...
30/05/2026

*صدر آل سیکرٹریز ایسوسی ایشن ملک ہدایت شاہ کا خراجِ تحسین*

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ویلیج کونسل سیکرٹریز اور صفائی کے عملے نے جو مثالی کردار ادا کیا، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔

ملک ہدایت شاہ صاحب، صدر آل سیکرٹریز ایسوسی ایشن، نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا:
"میں آپ تمام ویلیج کونسل سیکرٹریز اور صفائی کے عملے کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ جس لگن اور محنت سے آپ نے عید کے گرینڈ صفائی آپریشن میں حصہ لیا اور اسے کامیابی کی منزل تک پہنچایا، وہ ہم سب کے لیے قابلِ فخر ہے۔"

آپ کی محنت، قربانی اور عوامی خدمت کا جذبہ ناقابلِ فراموش ہے۔ پورے صوبے کے ویلیج کونسلزکو صاف ستھرا رکھنے میں آپ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اس موقع پر سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض مہمند نے صوبائی صدر ملک ہدایات شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا -

*

29/05/2026

President Danish Kool students society Musharaf Mohmand Appreciate 👏 village council Essa khel-3 staff performing outstanding service during Eid UL Adha at Danishkool Valley.
Local communities highly appreciate the current initiative of the Government of Khyber pukhtonkhawa and Local government department district mohmand.
The local community is also special thanks to the secretary village Council Essa khel-3 Malik Riaz Mmd for excellent works During Eid UL Adha at Danishkool Valley.

سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض کے طرف سے تمام اہل اسلام کو قربانی اور عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک 💕🫶
27/05/2026

سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض کے طرف سے تمام اہل اسلام کو قربانی اور عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک 💕🫶

23/05/2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات ضلع مہمند کی حصوصی ہدایات کی روشنی میں سیکریٹری عیسیٰ خیل 3 ملک ریاض کی نگرانی میں ویلج کونسل عیسیٰ خیل 3 کے تمام عید گاہ کو عیدالاضحٰی کیلئے صاف کیا جائیگا-

Address

Nowshehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Office Of The Secretary Village Council Issa khel-3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share