PTI Nowshera

PTI Nowshera Support Our Community Support Pakistan Protect Future Of Next Generation

صوبائ وزیر صحت میاں خلیق الرحمان اور رکن صوبائ اسمبلی میاں محمد عمر کاکاخیل کی کوششوں اور ہدایات پر گزشتہ 8 سال سے  بند ...
03/03/2026

صوبائ وزیر صحت میاں خلیق الرحمان اور رکن صوبائ اسمبلی میاں محمد عمر کاکاخیل کی کوششوں اور ہدایات پر گزشتہ 8 سال سے بند
آر ایچ سی آضاخیل بحال اور علاج و معالجے کی سہولیات کا باقاعدہ آغاز۔

بارہ برس کی طویل بندش کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر اضاخیل پایان رکن صوبائ اسمبلی محمد عمر کی مؤثر اور سنجیدہ کاوشوں سے بالآخر فعال کر دیا گیا ہے، جس سے تقریباً 30 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی کو ان کی دہلیز پر بنیادی طبی سہولیات میسر آ گئی ہیں۔

یہ مرکز عمارت، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل عملے کے باوجود راستے کے دیرینہ تنازع کے باعث غیر فعال تھا، جس کی وجہ سے عوام کو علاج کے لیے دور دراز ہسپتالوں کا رخ کرنا پڑتا تھا۔

روررل ہیلتھ سنٹر میں ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ عملہ چوبیس گھنٹے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو صحتِ عامہ میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے

‏یہ تصاویر دیکھ کر آج خون کے رشتوں سے بھی اعتبار اٹھ گیا ہے۔ کتنی آسانی سے مبارک زیب نے اپنے بھائی کا خون بیچ ڈالا۔
21/10/2024

‏یہ تصاویر دیکھ کر آج خون کے رشتوں سے بھی اعتبار اٹھ گیا ہے۔ کتنی آسانی سے مبارک زیب نے اپنے بھائی کا خون بیچ ڈالا۔

Address

Nowshera
Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share