09/09/2024
(08 ستمبر 2024)
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کی قومی جنرل باڈی کا اجلاس بختیار لیبر ہال لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں محترم عبداللطیف نظامانی صدر، محترم خورشید احمد جنرل سیکرٹری، محترم حاجی رمضان اچکزئی جائنٹ صدر، چیئرمین گوہر تاج اور صوبائی چیٸرمین کے پی کے حاجی محمد اقبال بلا مقابلہ منتخب ہونے کے خطاب کر رہے ہیں۔