25/04/2026
آج سے ٹھیک 30 سال قبل 24 اپریل 1996 کو عمران خان نے انصاف انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی بنیاد رکھی۔
تمام تر جبر فسطائیت اور قید و بند کی صعوبتوں کے با وجود کپتان آج بھی سیاسی فرعونوں کے سامنے چنان کی طرح دیا ہوا ہے اور یہ تحریک اللہ کے فضل سے ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت بن چکی ہے ۔
اس 30 سالہ مسلسل جدوجہد اور استقامت پر اپنے لیڈر عمران خان اور پی ٹی آئی کے ہر مخلص کارکن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
تحصیل جھانگیرہ جنرل سیکٹری مشتاق احمد