Emergency Rescue Services - Rescue 1122

Emergency Rescue Services - Rescue 1122 Rescue 1122 service provides variety of services in case of emergency which include
1) Medical
2) F

03/07/2024

Lives saving Force Rescue 1122

05/05/2024

Lives saving force Emergency Rescue Services - Rescue 1122

https://www.youtube.com/
17/04/2024

https://www.youtube.com/

Asalam Alaikum This Page Is Only For Rescue 1122 Information And Here You Will Get To Know How And What Kind Of Works Rescue 1122 Is Doing All Over Pakistan

13/04/2024

مشیر سیاحت کی کنڈ کشتی حادثہ میں سیاحوں کی جانیں بچانے پر ریسکیو عملہ کی تعریف

واقعہ میں لاپتہ واحد ننھی بچی کو جلد تلاش کرنے کے لیے ریسکیو1122 کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔ زاہد چن زیب

ہینڈ آؤٹ پشاور

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے نوشہرہ اور صوابی کے سنگم پر واقع کنڈ ریسٹ ہاؤس کے قریب دریائے کابل میں کشتی واقعہ پر فوری جائے حادثہ پہنچنے اور سیاحوں کی جانیں بچانے پر ریسکیو 1122 کے کردار کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس حادثہ میں واحد ڈوب کر لاپتہ ہونے والی ننھی بچی کو بھی جلد تلاش کرلیا جائے گا جس کیلئے ریسکیو آپریشن پوری تندہی سے جاری ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں اٹھ میں سے 7 افراد کو دریا سے بروقت نکال کر قیمتی جانیں بچانے پر وہ ریسکیو 1122 کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے جذبے کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ مشیر سیاحت نے عیدالفطر کے موقع پر نوشہرہ، چارسدہ، سوات، کالام، بحرین، نتھیا گلی، کوہاٹ، شانگلہ، ہنگو اور ہری پور سمیت صوبے کے مختلف آبی سیاحتی مقامات پر ریسکیو غوطہ خور اور میڈیکل ٹیموں کو تعینات کرنے پر بھی محکمہ ریلیف اور ریسکیو 1122 کے اقدامات کی تعریف کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس جذبے کے تحت محکمہ سیاحت، ریلیف اور مقامی انتظامیہ سمیت تمام ادارے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ سیاحوں کو سفر و سیاحت کے دوران تحفظ کا بھرپور احساس دلا کر خیبر پختونخوا کا بہترین اور مثبت امیج قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں کامیاب ہوں گے، صوبائی حکومت سیاحوں کے لیے خیبرپختونخوا کو بہترین اور محفوظ بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

13/04/2024

*ریسکیو اپڈیٹ*
عیدالفطر
13 اپریل، 2024

لاہور:عید کے گزشتہ 3 دنوں میں ہزاروں موٹر بائیک ایکسیڈنٹ انتہائی خوفناک ہیں، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر

لاہور: والدین، استاتذہ، سول سوسائٹی اور تمام سٹیک ہولڈرز کو جنگی بنیادوں پہ کام کرنا ہوگا، ڈاکٹررضوان نصیر

لاہور: عید کے گزشتہ 3 دنوں میں پنجاب بھر میں 6294 ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے، ترجمان ریسکیو

لاہور: گزشتہ 3 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 32 افراد جانبحق ہوئے، ترجمان ریسکیو

لاہور: موٹر بائیک کے 6031، رکشے کے304اورکار کے704 ایکسیڈنٹ رپورٹ ہوئے، ترجمان ریسکیو

لاہور: 5609 مرد 1735 خواتین گزشتہ 3 دنوں میں ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئیں، ترجمان ریسکیو

لاہور: سب سے زیادہ 1082 ایکسیڈنٹ صوبائی دارالحکومت میں ہوئے، ترجمان ریسکیو

لاہور: 3478 شدید زخمیوں کو ہاسپٹل اور 3834 لوگوں کو موقع پہ فرسٹ ایڈ، ترجمان ریسکیو

لاہور: 1082 ایکسیڈنٹ لاہور میں، 405 فیصل آباد، 382 ملتان اور 347 گوجرانوالہ میں رپورٹ ہوئے، ترجمان ریسکیو

21/03/2024
22/08/2023

*پی ڈی ایم اے الرٹ*:
*ہیلپ لائن 1700*

- خیبرپختونخوا میں 23 اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کاامکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری۔ پی ڈی ایم اے

۔ تیزبارشوں اور ہواؤں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔صوبے کے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ۔

۔بارشوں سے موجودہ گرمی کی لہر میں کمی کاامکان۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سوات،کوہستان،بونیر،صوابی، چترال،مانسہرہ،شانگلہ، دیر،ابیٹ آباد،مردان،تورغر میں تیز بارشوں سے ندی نالوں پانی کے بہاو میں اضافے کا خدشہ۔ مراسلہ

۔بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا امکان ۔ مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے اور برساتی نالوں کی نگرانی کی ہدایت۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔طوفان کی صورت میں عوام بجلی کی تاروں، بوسیدہ عمارتوں و تعمیرات، سایئن بورڈز اور بل بورڈز سے دور رہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاتی تدابیر کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے روڈ لنکس کی بحالی میں چوکس رہیں اورسڑک کی بندش کی صورت میں ٹریفک کے لئے متبادل راستے فراہم کئے جائیں۔مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ

۔ متعلقہ حکام بوقت ضرورت لوگوں کومحفوظ انتظار گاہوں کی جانب منتقل کریں۔مراسلہ

۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

Proud to be Pakistani
14/08/2023

Proud to be Pakistani

پاکستان زندہ باد 💞 🇵🇰
14/08/2023

پاکستان زندہ باد 💞 🇵🇰

Emergency Rescue Services - Rescue 1122
02/08/2023

Emergency Rescue Services - Rescue 1122

Address

Nowshera Cantonment
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emergency Rescue Services - Rescue 1122 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Emergency Rescue Services - Rescue 1122:

Share