DSP Naseem khan

Directions

DSP  Naseem khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DSP Naseem khan, Government Organization, Nowshera.

Served as
✔️ DSP head Quarters, ✔️Dsp Security,
✔️SDPO Cantt, and now as✔️SDPO Katlang Circle.✔️Deputy Superintendent of Police Investigation Nowshera ✔️ Posted to PS Risalpur circle As DSP Risalpur Circle

✔️ Now serving As DSP Traffic Nowshera Police

25/09/2026

ریجنل پولیس آفیس مردان قاسم علی خان بہترین کارکردگی پر ایس پی انوسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفی کو توصیفی سند دے رہے ہیں۔

25/09/2026
Our honourable RPO Mardan region sir Qasim Ali Khan with the child of Shaheed Sp Akbar Shinwari
25/09/2026

Our honourable RPO Mardan region sir Qasim Ali Khan with the child of Shaheed Sp Akbar Shinwari

Well done 👍
25/09/2026

Well done 👍

دفتر تعلقاتِ عامہ، ضلعی پولیس نوشہرہ
بتاریخ: 25 ستمبر 2026
پریس ریلیز

*تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی چور گروہ کے خلاف کامیاب کارروائی، 03 رکنی گروہ گرفتار، مالِ مسروقہ برآمد.*

*تفصیلات کے مطابق:مدعی عبدالرحمن ولد تنویر خان ساکن مردان، حال ڈھیری کٹی خیل قمبر خیل حکیم آباد نے تھانہ نوشہرہ کینٹ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ گھر سے باہر گیا ہوا تھا۔ واپسی پر معلوم ہوا کہ نامعلوم ملزمان گھر سے طلائی زیورات،نقدی، پستول اور دیگر قیمتی گھریلو سامان چوری کرکے لے گئے ہیں۔ جس پر تھانہ نوشہرہ کینٹ میں مقدمہ نمبر 1080 مورخہ 18.09.2026 بجرم 380/457 تعزیراتِ پاکستان درج رجسٹر کیا گیا۔*

*ضلعی پولیس سربراہ سونیا شمروز خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے محمد نسیم خان SDPO کینٹ سرکل کی براہِ راست نگرانی میں طیب خان SHO تھانہ نوشہرہ کینٹ اور رضا خان تفتیشی افسر پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی اور ملزمان کی گرفتاری سمیت مالِ مسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک حوالہ کیا۔*

پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ سے باریک بینی کے ساتھ شواہد اکٹھے کیے اور جدید تفتیشی خطوط پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے گروہ کے سرغنہ موزب خان ولد غلام حیدر ساکن حکیم آباد تک رسائی حاصل کرکے اسے گرفتار کر لیا۔
ملزم نے دورانِ تفتیش اعترافِ جرم کرتے ہوئے اپنے دیگر ساتھیوں محبوب ولد وفادار ساکن خویشگی بالا حال حکیم آباد اور ایک اور ساتھی کے متعلق اہم انکشافات کیے، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گروہ کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر چوری شدہ جملہ مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، جس سے مزید اہم انکشافات اور دیگر وارداتوں کے سراغ ملنے کی توقع ہے۔
ترجمان ضلعی پولیس نوشہرہ

دفتر تعلقاتِ عامہ، ضلعی پولیس نوشہرہبتاریخ: 25 ستمبر 2026پریس ریلیز*تھانہ نوشہرہ کینٹ پولیس کی چور گروہ کے خلاف کامیاب ک...

ترجمان ضلعی پولیس
نوشہرہ پولیس کینٹ سرکل
Nowshera Police

Polio team security check ✅
22/09/2026

Polio team security check ✅

22/09/2026
22/09/2026

مردان: شہید ایس پی ٹریفک کوہاٹ اکبر خان شنواری کی نماز جنازہ، ڈی آئی جی مردان ریجن سمیت پولیس افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی شرکت

تفصیلات:
کوہاٹ پولیس کے ایس پی ٹریفک اکبر خان شنواری، ساکن ہاتھیان، علاقہ تھانہ لوندخوڑ، دورانِ نماز جمعہ پرانی پولیس لائنز مسجد کوہاٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔

شہید ایس پی ٹریفک اکبر خان شنواری کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے ہاتھیان، تھانہ لوندخوڑ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں ڈی آئی جی مردان ریجن قاسم علی خان، ایس پی صدر مختیار خان، ڈی ایس پی شیرگڑھ نوردراز خان، مقامی پولیس افسران و جوانوں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، اہل علاقہ اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔

اس موقع پر مردان پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور ان کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

شہید کے بلند درجات اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

At Polio team security inspection checked
22/09/2026

At Polio team security inspection checked

ریجنل پولیس آفیسر مردان قاسم علی خان شہید اکبر شنواری کے گھر آمد شہید اکبر شنواری کا بیٹا جو چھ ماہ کا ہے گود میں لے  رہ...
22/09/2026

ریجنل پولیس آفیسر مردان قاسم علی خان شہید اکبر شنواری کے گھر آمد
شہید اکبر شنواری کا بیٹا جو چھ ماہ کا ہے گود میں لے رہے ہیں۔

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP Naseem khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share