12/03/2026
اطلاع
کل انشاءاللہ رمضان پیکج بارے باب قدیم کے منتظمین کے خلاف ڈی سی نوشھرہ اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو باقاعدہ درخواست دی جائیگی جسمیں باب قدیم میں رمضان پیکج بارے مستحقین کے لسٹ کو سر عام شائع کرنے اور اپنے ورکروں میں رمضان پیکج تقسیم کرنے پر حقائق سے پردہ اٹھایا جائیگا
منجانب اھالیان باب انصاف یوتھ بابی قدیم