علیمہ خانم

علیمہ خانم my name is Alima Khan my brother name is a Imran Khan

26/08/2026

اہم ترین 🚨
مطیع اللہ جان کے پمز ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے سخت سوالات، ڈائریکٹر کے پاس کوئی جواب نہیں

جنرل باجوہ پاپولر بھی رہنا چاہتے تھے اور دوسری ایکسٹینشن بھی لینا چاہتے تھے، شہباز شریف ہر روز جنرل باجوہ کے سسر جنرل اع...
25/08/2026

جنرل باجوہ پاپولر بھی رہنا چاہتے تھے اور دوسری ایکسٹینشن بھی لینا چاہتے تھے، شہباز شریف ہر روز جنرل باجوہ کے سسر جنرل اعجاز کو میسج کرتے تھے کہ ہم سے زیادہ نوکری آپ کی کوئی کر ہی نہیں سکتا۔ فواد چوہدری

۔۔

25/08/2026
جب تم ایک قومی لیڈر کو  کالر سے پکڑو گے تو عوام تجھے بلکل معاف نہیں کریگی..اسلام اباد میں ایک حاضر سروس کرنل کو یونیورسٹ...
24/08/2026

جب تم ایک قومی لیڈر کو کالر سے پکڑو گے تو عوام تجھے بلکل معاف نہیں کریگی..
اسلام اباد میں ایک حاضر سروس کرنل کو یونیورسٹی، والوں نے کالر سے پکڑ کر خوب مارا پیٹا۔۔۔👊👊

“وزیراعظم (برطانیہ)اینڈی برنہم اور وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ، آخر برطانیہ مزید کتنی دیر خاموش رہے گا؟ تین سال سے میرے دو ب...
24/08/2026

“وزیراعظم (برطانیہ)اینڈی برنہم اور وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ، آخر برطانیہ مزید کتنی دیر خاموش رہے گا؟ تین سال سے میرے دو بیٹوں کے والد اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین کی جانب سے، آرمی چیف عاصم منیر کی ذاتی انتقامی کارروائی کے تحت، بے رحمی سے سزا دی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ صورتِ حال تشدد کے زمرے میں آتی ہے اور اب ان کی جسمانی اور ذہنی صحت پر ممکنہ طور پر جان لیوا اثرات مرتب کر رہی ہے۔تقریباً دس ماہ سے عمران خان کے خاندان کو بھی ان سے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہیں بنیادی انسانی رابطے سے محروم رکھا گیا ہے، کتابوں، وکلا اور ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی گئی" جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ

اب اس کا پٹائی یہاں سے کرنی ہے
24/08/2026

اب اس کا پٹائی یہاں سے کرنی ہے

23/08/2026

عمران خان نے2دسمبرکو بہن ڈاکٹرعظمی کوبتایاکہ عاصم منیرانہیں مارناچاہتاہےیہ بات باہرجاکربتادومیری بہن نےانکار کرتےہوئےکہاکہ وہ قتل کرنے والی بات نہیں کرینگی ڈاکٹر عظمی نےہمیں یہ بات بتائی تینوں بہنوں نےاتفاق کیاکہ ہم یہ بات نہیں کرینگیکن کاش ہم نے اس وقت بھائی کی بات مان لی ہوتی👇🏽

مجھے بھی ایسے لگتا ہے
23/08/2026

مجھے بھی ایسے لگتا ہے

میرے بیٹے عمار کی قربانی عمران خان کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں ہے میرے تمام بیٹے اور میں خود عمران خان پہ قربان ہونے کے ل...
23/08/2026

میرے بیٹے عمار کی قربانی عمران خان کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں ہے میرے تمام بیٹے اور میں خود عمران خان پہ قربان ہونے کے لیے تیار ہوں اب نکلنا ہوگا اب ان طاقتوروں کو بتانے کا وقت اگیا ہے کہ عوام اصل ریاست ہے عوام اصل حقیقت ہے اور اس کا حقیقی لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہے اس کا بال بھی باکا ہوا تو اس جالی اور کٹپتی حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی تباہی ہوگی!!

میاں عباد فاروق

Address

Kpk Mohmand
Nowshera
1000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علیمہ خانم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to علیمہ خانم:

Shortcuts

Share