Dheri Katti Khel

Dheri Katti Khel A page about our own village that will support our youth and explore our younger talent in every fie.

یہ سماجی صفحہ ایک غیر سیاسی اور سنجیده سماجی صفحہ ہے جو موضع ڈهیری کٹی خیل میں موجود تمام علاقوں گاؤں ڈهیری کٹی خیل، حکیم آباد و دیگر محلے اور علاقہ جات میں وقوع پزیر ہونے والے واقعات کا احاطہ کرتی ہے. ہر وقوع پزیر ہونے والے واقعے کی بروقت خبر نشر کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ اہل علاقہ اور بیرون ملک مقیم حضرات کو بروقت اطلاع پہنچ سکے.
سیاسی بحث و مباحثہ، کسی فرد، جماعت، قوم اور مسلک کے خلاف غیر اخ

لاقی اور نفرت انگیز تاثرات لکهنے کی ہرگز اجازت نہیں.
خلاف ورزی کرنے والوں کو اس صفحہ سے بلاک کر دیا جائے گا.
شکریہ

🔴 تلاشِ گمشدہ 🔴ابرار بھائی (ٹیکسی ڈرائیور)  کا چھوٹا بھائی کل شام سے لاپتہ ہے۔اگر کسی کو ملے یا کوئی معلومات ہو تو براہِ...
18/08/2026

🔴 تلاشِ گمشدہ 🔴

ابرار بھائی (ٹیکسی ڈرائیور)
کا چھوٹا بھائی کل شام سے لاپتہ ہے۔

اگر کسی کو ملے یا کوئی معلومات ہو تو براہِ مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔

رابطہ: ابرار - 03139589511

مہربانی کر کے اس میسج کو آگے شیئر کریں۔
شکریہ

13/08/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ جنازے کی اطلاع
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
(رشید امین، اختر امین اور ظاہر شاہ کے والد محترم، اور فاروق نثار کاکا اور بازید کاکا کے بھائی) محمد خان کاکا رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کا وقت: آج شام 6:15
بجےمقام: برہ مقبرہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

ڈھیری کٹی خیل کے تمام معزز مکینوں کے لیے ایک انتہائی مسرت اور فخر کا مقام! 🎉ڈھیری کٹی خیل کے فرزند اور ڈان کرکٹ کلب کے ص...
11/08/2026

ڈھیری کٹی خیل کے تمام معزز مکینوں کے لیے ایک انتہائی مسرت اور فخر کا مقام! 🎉
ڈھیری کٹی خیل کے فرزند اور ڈان کرکٹ کلب کے صدر راز علی خان کو پشاور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کا ایگزیکٹو باڈی ممبر منتخب کر لیا گیا ہے۔یہ نہ صرف راز علی خان کی انتھک محنت اور کھیلوں کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف ہے، بلکہ ہمارے پورے گاؤں کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
ہمیں قوی امید ہے کہ وہ اس نئے عہدے پر بھی ہمیشہ کی طرح سرخرو ہوں گے اور علاقے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے بہترین کردار ادا کریں گے۔
پورے گاؤں کی طرف سے محترم راز علی خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ 💐
👏

10/08/2026

دا گیر چاپیر پہ غرونو راغلہ بارانونہ یارہ💕🌸وطن او باران❤️🌸

🏏 آزادی کپ — آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🇵🇰یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ آزادی کپ آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انع...
09/08/2026

🏏 آزادی کپ — آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🇵🇰

یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ آزادی کپ آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد آرمر ہاؤسنگ سوسائٹی فیز فور میں ہونے جا رہا ہے۔

اس بڑے ٹورنامنٹ میں ہمارے یہ باصلاحیت کھلاڑی ہمارے ڈی کے کے کی نمائندگی کریں گے۔ پوری ٹیم کے لیے ہماری نیک تمنائیں اور بھرپور حمایت ان کے ساتھ ہے۔ دعا ہے کہ ہمارے کھلاڑی شاندار کھیل پیش کریں اور ڈی کے کے کا نام روشن کریں۔ 🏆🇵🇰

📅 تاریخ: 11 اگست
⏰ وقت: صبح 10 بجے

ڈھیری کٹی خیل کے کھلاڑیوں کے لیے ڈھیروں نیک تمنائیں! 🏏❤️🔥

تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکُمْ صَالِحَ الْاَعْمَالِ 🕋✨الحمد للہ رب العالمین! ہمارے انتہائی محترم اور پیارے  دوست ماجد...
09/08/2026

تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکُمْ صَالِحَ الْاَعْمَالِ 🕋✨

الحمد للہ رب العالمین! ہمارے انتہائی محترم اور پیارے دوست ماجد حیات صاحب کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے مقدس گھر کی زیارت اور عمرہ کی عظیم سعادت سے نوازا ہے۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کی اس حاضری، طواف، عمرہ اور تمام نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہِ الٰہی میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کے اس مبارک سفر کو آپ کے لیے اور آپ کی نسلوں کے لیے دارین کی برکتوں کا ذریعہ بنائے اور آپ کے گناہوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ۔آپ کو عمرہ کی ادائیگی بہت بہت مبارک ہو! ❤️

03/08/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محلہ حکیم اباد۔۔۔!
: تسلیم قصاب کی اہلیہ (اور یاسین کی امی جان)
وقت: آج شام 6:30 بجےمقام: پیرسباق، پرانا/ جنازہ گاہ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

السلام علیکم! iPhone 13 Pro حکیم آباد، Green House کے قریب کہیں گم ہو گیا ہے۔اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ فون ملا ہو یا اس...
02/08/2026

السلام علیکم!

iPhone 13 Pro حکیم آباد، Green House کے قریب کہیں گم ہو گیا ہے۔

اگر کسی بھائی یا بہن کو یہ فون ملا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0333-1617780

فون واپس کرنے والے شخص کو مناسب نقد انعام دیا جائے گا۔

براہِ کرم اس پوسسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ فون ملنے میں مدد ہو سکے۔

جزاک اللہ خیراً

Address

Dheri Katti Khel
Nowshera
24100

Telephone

+923333310071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dheri Katti Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share