PPP Nowshera

PPP Nowshera پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے
طاقت کا سر چشمہ عوام ہے

01/09/2023

جناب وزیراعظم پاکستان آپ سے گزارش ھے کہ اگر بجلی کا بحران آپ سے حل نہیں ھو رہا تو عثمان بذدار کو پانی اور بجلی کا مشیر رکھ لیں ایک ہفتہ میں بحران پر قابو پا لیں گے

‏شٹر ڈائون ہڑتالپہیہ جام ہڑتالبجلی بلوں کیخلاف احتجاجاورمہنگائی کیخلاف احتجاجحکومت نے اس سب کے بعد عوام کا چیلنج قبول کر...
01/09/2023

‏شٹر ڈائون ہڑتال
پہیہ جام ہڑتال
بجلی بلوں کیخلاف احتجاج
اور
مہنگائی کیخلاف احتجاج

حکومت نے اس سب کے بعد عوام کا چیلنج قبول کرلیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح تک بلند کردی

01/09/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے میرا آئی ڈی فالو کریں
شکریہ

31/08/2023

اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے"🤣🤣🤣
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے۔

زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔

31/08/2023
ملک میں موجودہ سیاسی اور معاشی بحران سے  صرف چئیر مین بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ہی نکالنے کی صلاحیت رک...
31/08/2023

ملک میں موجودہ سیاسی اور معاشی بحران سے صرف چئیر مین بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ہی نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے
جۓ بھٹو

دہ جبر نہ باغی دہ انقلاب سڑے دے نمریدہ وخت دہ گزارونو دہ جواب سڑے دے نمری
29/08/2023

دہ جبر نہ باغی دہ انقلاب سڑے دے نمری

دہ وخت دہ گزارونو دہ جواب سڑے دے نمری

27/08/2023

سن تو رہے ہیں کہ صدر عارف علوی استعفیٰ دے رہا ہے۔ لیکن یوتھیوں میں غیرت وغیرہ کا کوئی چکر نہی ہوتا۔ اگر بوٹ چاہے تو آ بھی سکتا ہے۔

‏بی بی شہید اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہجب حاکم علی زرداری ان کی اہلیہ اور آصف علی زرداری المرتضیٰ ہاؤس  لاڑکانہ میں میرے ...
26/08/2023

‏بی بی شہید اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ
جب حاکم علی زرداری ان کی اہلیہ اور آصف علی زرداری المرتضیٰ ہاؤس لاڑکانہ میں میرے رشتے کیلیے آئے تو میں نے اپنے مالی جو کہ میرے والد صاحب کے وقت سے ہمارا مالی ہے کو بلایا اور کہا کہ اپنی پیٹھ سے قمیض ہٹا کر اپنی پیٹھ ان لوگوں کو دکھاؤ ‏جب مالی نے اپنی پیٹھ دکھائی تو اس پر کوڑوں کے نشان موجود تھے تب میں نے آصف زرداری سے کہا کہ اس ریاست نے بھٹو کے مالی سے یہ سلوک کیا ہے تم بھٹو کی بیٹی سے شادی کرنے جا رہے ہو اگر ریاستی جبر برداشت کر سکو تو مجھ سے شادی کرو ورنہ اس بات کو یہیں پر رہنے دو ‏تب آصف زرداری نے کہا بی بی آئندہ ریاستی جبر آصف زرداری برداشت کرے گا آپ پر آنچ نہیں آنے دے گا تب سے آج تک زرداری صاحب ریاستی جبر کا بامردی سے مقابلہ کر رہا ہے اور وفا کی نئی تاریخ رقم کر رھا ھے۔۔

26/08/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اپنے ذمہ داریاں شروع کریں ۔اور پارٹی کو سوشل میڈیا پر فعال بنائیں۔
جئے بھٹو 🇱🇾

نامنظور نامنظور 👇👇👇👇پیپلز پارٹی کے قابل رحم کارکنانچار سابق وفاقی وزیروں اور سابق وزیراعظم کا بیٹا پیپلز پارٹی کے سوشل م...
25/08/2023

نامنظور نامنظور 👇👇👇👇
پیپلز پارٹی کے قابل رحم کارکنان
چار سابق وفاقی وزیروں اور سابق وزیراعظم کا بیٹا پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا کے صوبائی کوآرڈینیٹرز نامزد
کیا اس میں اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ھے ؟؟؟؟

اسٹیبلشمنٹ کے فیصلے مسلط کرنا بند کرو

یہ حق پیپلز پارٹی کے مخلص جیالوں کا تھا
چیئرمین بلاول بھٹو نے نے مخلص وفادار اور سوشل میڈیا پر بے لوث خدمت کرنے والوں کی حق تلفی کی ھے ،

ان میں سے تو زیادہ تر کو پیپلز پارٹی کے منشور کا بھی پتہ نا ھوگا ،
چند ایک کے فالورز دیکھ کر انکی سوشل ایکٹووٹیز کا بھی پتہ چل رھا ، ایک موصوف کا تو ٹوئیٹر پر فالورز دیکھ کر ھی شرم آجاتی ھے ،

ایسے اقدامات کرنا پارٹی کیلئے باعث نقصان ھوگا ،
ڈرائنگ کی سیاست ختم کرو بندر بانٹ کا سلسلہ ختم کرو ،
نظریاتی ورکرز اور جیالوں کے ساتھ ناانصافی بند کرو ،

Bilawal Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari

24/08/2023

اگلا وزیراعظم

Address

Nowshera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share