30/01/2021
براہ کرم درج ذیل نکات کو نوٹ کریں۔
ابباضابطہ طور صرف نیگزالٹ کیش آؤٹ ہی دستیاب ہوگا اور آپ ان نیگزالٹ کو بین الاقوامی مارکیٹ سے اپنی مقامی کرنسی میں تبدیل کروا سکتے ہیں۔
پرپال پوائنٹس نیگزالٹ کی خرید و فروخت کے لئے استعما ل ہوں گے
اگر کوئی اس پالیسی سے اتفاق نہیں کرتا ہے تو وہ اپنی مجموعی واجب الادا رقم ہولڈ پر لے جاسکتا ہے۔ کمپنی اس رقم کو سہولت کے ساتھ ایک مرحلہ وار عمل میں واپس کرے گی۔ یاد رکھیں اگر آپ نے 100،000 کی سرمایہ کاری کی ہے اور 50،000 نکلوالئے ہیں تو آپ کی مجموعی واجب الادا رقم 50،000 ہوگی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کمپنی آپ کی اصل رقم واپس کررہی ہے جو آپ نے لگائی ہے۔
ہولڈ آپشن پر جانا 15 فروری 2021 تک دستیاب ہے۔