Malik Waqar Hussain Awan

Malik Waqar Hussain Awan (AWAN)

30/07/2026
30/07/2026
محترم دردیدلی میاں صاحب سراMian Iftikhar Hussain
29/07/2026

محترم دردیدلی میاں صاحب سرا
Mian Iftikhar Hussain

29/07/2026

�امن قاٸم کیی ربٰہ زمونگ پہ خورہ
🕊️

Pic of the day🔥
25/07/2026

Pic of the day🔥

آج اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کے اکلوتے بیٹے میاں راشد حسین شھید کی 16ویں برسی ہے۰ 24 جولائی 2010 کو سفاک ...
23/07/2026

آج اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کے اکلوتے بیٹے میاں راشد حسین شھید کی 16ویں برسی ہے۰ 24 جولائی 2010 کو سفاک دہشتگردوں نے میاں صاحب کے اکلوتے بیٹے کو انکے گاؤں پبّی تحصیل نوشہرہ میں گولیاں مار کر اسوقت شھید کردیا تھا جب وہ اپنے کزن کے ھمراہ گاؤں کے نواح میں چہل قدمی کر رہے تھے۰انکی نماز جنازہ 25 جولائی کو ادا کردی گئی تھی
آج کے دن ھم باچا خان کے سچے سپاہی،اور عدم تشدد کے غیر متزلزل علمبردار، اور امن کے داعی میاں صاحب کو انکی پہاڑ جیسے صبر و استقامت اور ھمت و حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں اور راشد شھید کے درجات کی بلندی کے لیئے دعاگو ہیں۰ اللّہ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
Mian Iftikhar Hussain

اللہ تبارک وتعالٰی شاھد خٹک کو صحت کاملا عاجلہ نصیب فرمائیں آمینShahid Khan
13/07/2026

اللہ تبارک وتعالٰی شاھد خٹک کو صحت کاملا عاجلہ نصیب فرمائیں آمین
Shahid Khan

فیاض علی شاہ سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ تعینات
13/07/2026

فیاض علی شاہ سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ تعینات

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Waqar Hussain Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share