Insaf Youth Wing Ganderi Official

Insaf Youth Wing Ganderi Official Either Victory OR Martyrdom 🇧🇫✌️ (Globally Accepted Politician Imran Khan)

02/10/2025

‏کپتان عمران خان کی خصوصی ہدایت پر 27 ستمبر پشاور جلسہ میں انصاف یوتھ ونگ گنڈیری کے نوجوانوں نے پھر پور تعداد میں شرکت کی!

27 ‎

*5 اگست کو گھروں میں رہنا جرم ہے، باہر نکلنا فرض ہے!**اپنی آواز کو احتجاج بنا دو، اپنے قدموں کو انقلاب!**یہ وقت ہے خود ک...
04/08/2025

*5 اگست کو گھروں میں رہنا جرم ہے، باہر نکلنا فرض ہے!*
*اپنی آواز کو احتجاج بنا دو، اپنے قدموں کو انقلاب!*
*یہ وقت ہے خود کو ثابت کرنے کا*

انشاء اللہ پی 85 کی ریلی خویشگی سے شروع ہوکر خویشگی چونگی پر رشکئی ،رسالپور،زنڈو بانڈہ ،بارہ بانڈہ گنڈھیری ،کھنڈر کے قافلوں کو ساتھ لیکر پیر سباق پل پر پیرسباق کے قافلے کیساتھ خیر آباد پل کیلئے روانہ ہوگی

تمام ساتھی پُرامن رہینگے آپس میں صبر و تحمل سے کام لینگےاور پارٹی قیادت کے فیصلے پر من وعن عمل کرینگے ۔ پارٹی قیادت کا جو بھی فیصلہ ہوگا ہمیں قبول ہوگا۔

ہم نے دنیا کو کو یہ باور کرانا ہے کہ یہ ملک عمران خان کے بغیر چل نہیں سکتا ۔ یہ فارم 47 حکومت روز بروز عوام کو غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ،عالمی سطح پر ملک کیلئے بدنامیاں سمیٹ رہے ہیں ۔ ایسے وقت میں اس غریب عوام کو اس ملک کو ور امت مسلمہ کو ہمارے عظیم لیڈر عمران خان کی ضرورت ہے

Zar Alam Khan MPA ゚

01/08/2025

پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 کی کرنے اور پھر 80 سے 70 کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہے۔ اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو?? کہا جاتا ہے۔⚠️

الحمدللہ حاجی فیاض قطر کی ضمانت منظور🇧🇫😎☠️🇧🇫
31/07/2025

الحمدللہ حاجی فیاض قطر کی ضمانت منظور

🇧🇫😎☠️🇧🇫

31/07/2025

Release Imran Khan Zar Alam Khan MPA Rashakai convention 🇧🇫🇧🇫♥️♥️

Pukhtoon Shalmani

    جولائی 30-2025 رشکئ ورکرز کنونشن کے مناظر 🇧🇫♥️🇧🇫    Zar Alam Khan MPA Faisal Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan Gandap...
31/07/2025


جولائی 30-2025 رشکئ ورکرز کنونشن کے مناظر
🇧🇫♥️🇧🇫

Zar Alam Khan MPA Faisal Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan Gandapur Imran Khan Followers Israr Ali ゚viralシfypシ゚viralシalシ

28/07/2025

ایم پی اے (پی کے 85) وڈیڈک چیئرمین خاجی ذرعالم خان کا گاؤں گنڈیری کو دَبنگ دورہ۔
عوام کی طرف سے خوش آمدید
دورے میں مسجد "مولانا رحمت اللہ" کی سولرایزیشن کی افتتاح ،
دارالعلوم زکریا کی گلی کی پختگی کی افتتاح ، گرلز سکول کی رواں کام کا جائزہ لی گئ اور سکول کو مزیدکالج لیول کرنے کا وعدہ بھی ہوئی ۔
میٹنگ قرآن پاک کی تلاوت سے شروع ہوئی۔ جو کہ صدر خفیظ اللہ شلمانی کی صدارت اور کابینہ کی رُو سے منعقد ہوئی ۔ جس میں گاؤں کی بڑی تعداد میں مشران ونوجوانان نے شرکت کی۔
بعد از میٹنگ میں گاؤں گنڈیری کیلیے مزید مختلف پراجیکٹس کے اعلانات ہوئی اور بہت جلد اسکو بھی عمل میں لایا جائے گا۔ جس میں مندرجہ ذیل پراجیکٹس شامل ہیں
جامع مسجد گنڈیری پایان کے لیے سولرأزیشن
• عوام کیلےصاف وشفاف پانی کیلیے ٹیوب ویلز
• وی سی گنڈیری کیلیے بجلی کی الگ فیڈر کی منظوری
• سورے بابا روڈ کو جیلانی مسجد تک بنانا •
• مختلف گلیوں کی پختگی •
نوجوانوں کیلیے سپورٹس گراؤنڈ کا انتظام ۔ •
جناز گاہ کیلیے 25 لاکھ روپے بطور اپگریڈیشن •
گاؤں کے عوام نے ام پی اے صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
اور مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Amir Rehman Israr Ali Faisal Amin Khan Gandapur Imran Khan Followers Pukhtoon Shalmani Pti Followers Zar Alam Khan MPA Uzair Khan Ali Amin Khan Gandapur Sahil Khan

🇧🇫🇧🇫  !پی ٹی آئی کی ترقیاتی پراجیکٹس کا انقلابصدر حفیظ اللہ شلمانی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی ۔میٹنگ میں گاوں کے ...
25/07/2025

🇧🇫🇧🇫 !پی ٹی آئی کی ترقیاتی پراجیکٹس کا انقلاب

صدر حفیظ اللہ شلمانی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی ۔
میٹنگ میں گاوں کے ترقیاتی پراجیکٹس پر بات چیت ۔ گاؤں گنڈیری کیلئے پراجیکٹس میں سولرائزیشن۔ شفاف پانی کی فراہمی کیلئے ٹیوب ویلز ۔ سکول ۔ گلیوں کی فرش بندی اور بہت سے ترقیاتی کاموں کی شروعات ۔ مستقبل میں بھی نیک خواہشات اور ترقیاتی کام برقرار رہینگے۔

Zar Alam Khan MPA Ali Amin Khan Gandapur Pukhtoon Shalmani Uzair Khan Israr Ali Pti Followers Faisal Amin Khan Gandapur Imran Khan Followers

11/05/2025

سیاسی قیدیوں کو رہا کریں، قوم کو اندرونی لڑائیوں سے آزاد کریں ، سب یکجہتی چاہتے ہیں۔
💯🔥🚨

04/05/2025

⚔️🚩

Address

Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Ganderi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Ganderi Official:

Share