Civil Defence District Nowshera KPK

Civil Defence District Nowshera KPK Official Page of Civil Defence Nowshera

محکمہ شہری دفاع ضلع نوشہرہتاریخ: 24 اگست 2026رپورٹ برائے فائر سیفٹی انسپکشنڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حس...
24/08/2026

محکمہ شہری دفاع ضلع نوشہرہ
تاریخ: 24 اگست 2026

رپورٹ برائے فائر سیفٹی انسپکشن

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب, کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر جناب گوہر زمان وزیر صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس سٹاف کی جانب سے مختلف مقامات کا فائر سیفٹی انسپکشن کی گئی۔ دورانِ انسپکشن فائر سیفٹی کے انتظامات اور آلات کا جائزہ لیا گیا۔

جن مقامات پر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہیں تھے یا ضروری فائر سیفٹی آلات موجود نہیں تھے، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ 15 دن کے اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔

22/08/2026
محکمہ شہری دفاع ضلع نوشہرہتاریخ: 21 اگست 2026رپورٹ برائے فائر سیفٹی انسپکشنڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حس...
21/08/2026

محکمہ شہری دفاع ضلع نوشہرہ
تاریخ: 21 اگست 2026

رپورٹ برائے فائر سیفٹی انسپکشن

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب, کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر جناب گوہر زمان وزیر صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس سٹاف کی جانب سے 02 پیٹرول پمپز, 02 پیٹرول ڈسپنسر، 02 ٹینکر پارکنگ یارڈ کا فائر سیفٹی انسپکشن کی گئی۔ دورانِ انسپکشن فائر سیفٹی کے انتظامات اور آلات کا جائزہ لیا گیا۔

جن مقامات پر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہیں تھے یا ضروری فائر سیفٹی آلات موجود نہیں تھے، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ 15 دن کے اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔

محکمہ شہری دفاع نوشہرہرپورٹ بابت دریا کابل کنارے رضاکاروں کی تعیناتی 1. ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین ...
21/08/2026

محکمہ شہری دفاع نوشہرہ

رپورٹ بابت دریا کابل کنارے رضاکاروں کی تعیناتی

1. ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب ، کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر جناب گوھر زمان وزیر صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب فضل حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس کے رضاکاروں کو حالی بارشوں کے تناظر میں مردان پل اور پیر سباق پل کے مختص پوائنٹس پر رات کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

محکمہ شہری دفاع ضلع نوشہرہتاریخ: 20 اگست 2026رپورٹ برائے فائر سیفٹی انسپکشن و مون سون آگاہیڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختون...
20/08/2026

محکمہ شہری دفاع ضلع نوشہرہ
تاریخ: 20 اگست 2026

رپورٹ برائے فائر سیفٹی انسپکشن و مون سون آگاہی

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب, کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر جناب گوہر زمان وزیر صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب فضلِ حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس سٹاف کی جانب سے مختلف مقامات پر فائر سیفٹی انسپکشن کی گئی۔ دورانِ انسپکشن فائر سیفٹی کے انتظامات اور آلات کا جائزہ لیا گیا۔

جن مقامات پر فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہیں تھے یا ضروری فائر سیفٹی آلات موجود نہیں تھے، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ 15 دن کے اندر تمام ضروری فائر سیفٹی انتظامات مکمل کیے جائیں۔

محکمہ شہری دفاع نوشہرہتاریخ: 20 اگست 2026رپورٹ بابت دریا کابل کنارے رضاکاروں کی تعیناتی 1. ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختون...
20/08/2026

محکمہ شہری دفاع نوشہرہ
تاریخ: 20 اگست 2026

رپورٹ بابت دریا کابل کنارے رضاکاروں کی تعیناتی

1. ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب/کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر جناب گوھر زمان وزیر صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب فضل حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس کے رضاکاروں کو حالی بارشوں کے تناظر میں مردان پل اور پیر سباق پل کے مختص پوائنٹس پر تعینات کیا گیا ہیں

محکمہ شہری دفاع نوشہرہتاریخ: 19 اگست 2026رپورٹ بابت فائر سیفٹی انسپکشن1. ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین...
19/08/2026

محکمہ شہری دفاع نوشہرہ
تاریخ: 19 اگست 2026

رپورٹ بابت فائر سیفٹی انسپکشن

1. ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخوا جناب طارق حسین صاحب/کنٹرولر سول ڈیفنس/ڈپٹی کمشنر جناب گوھر زمان صاحب اور سول ڈیفنس آفیسر جناب فضل حق صاحب کی ہدایات کے مطابق سول ڈیفنس انسٹرکشنل اسٹاف نے پیٹرول پمپ اور پیٹرول ڈسپنسر کا فائر سیفٹی کے حوالے سے معائنہ کیا۔
2. دورانِ معائنہ فائر سیفٹی کے آلات اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ جن کے پاس فائر سیفٹی کے آلات مکمل نہیں تھے، ان کے مالکان/انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے (15) دن کے اندر تمام ضروری فائر سیفٹی آلات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

احتیاط کیجئے افسوس سے احتیاط بہتر ہے
19/08/2026

احتیاط کیجئے
افسوس سے احتیاط بہتر ہے

Address

Nowshera
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence District Nowshera KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share