Akbar Pura Police Station Nowshera

Akbar Pura Police Station Nowshera عوام اور پولیس کے درمیان رابطے قائم رکھنے کے لئے یہ پیج

16/09/2025

اکبرپورہ پولیس نوشہرہ
نوشہرہ۔ایک اور فحش حرکات والا ٹک ٹاکر اکبرپورہ پولیس
کی گرفت میں۔

*نوشہرہ۔تھانہ اکںرپورہ پولیس کی کامیاب کاروائی،بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی اور بعد ازاں وڈیو بنانے والے 05 سفاک ملزمان گرفت...
06/09/2025

*نوشہرہ۔تھانہ اکںرپورہ پولیس کی کامیاب کاروائی،بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی اور بعد ازاں وڈیو بنانے والے 05 سفاک ملزمان گرفتار،مذید تفتیش جاری۔*

*13 سالہ (ص) نے پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ ملزمان سدیس ولد نثار،تنویر ولد شوکت ساکنان بانڈہ ملا خان اکبرپورہ نے اسلحہ کی نوک پر مجھ سے بدفعلی کی اور وڈیو بنائی،مقدمہ 431مورخہ 29,08,2025جرم 376,50,63CPA,292Bدرج کرکے بغرض میڈیکل ھسپتال بھجوایا گیا۔*

اسی طرح 16 سالہ(ب)نے بھی جنسی ذیادتی اور بعد ازاں آڈیو بنانے کی رپورٹ برخلاف ملزمان فواد ولد ضیاء الاسلام ،توصیف ولد حیات خان ،یاسین ولد رفیع اللہ ساکن۔ بانڈہ ملا خان اکںرپورہ جس پر۔مقدمہ 428مورخہ 01,09,2025جرم 376,109,50,53CPA,292Bکی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے بغرض میڈیکل ھسپتال بھجوایا گیا۔

عدنان اعظم خان SDPO پبی سرکل نے فیصل خان SHO تھانہ اکبر پورہ وٹیم اور ہدایت شاہ خان OII/IOو شیراز افضل PASI/IO کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا،
ٹیم نے انتھک محنت سے نامزد ملزمان کو گرفتار کیا۔

ایس ڈی پی او پبی سرکل نے والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں،تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچا سکے۔

*نوشہرہ۔تھانہ اکبرپورہ پولیس اور بدنام زمانہ منشیات فروش،کارلفٹر کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،فائرنگ کے تبادلہ میں منشیات ف...
22/05/2025

*نوشہرہ۔تھانہ اکبرپورہ پولیس اور بدنام زمانہ منشیات فروش،کارلفٹر کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،
فائرنگ کے تبادلہ میں منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار،03کلو 206؛گرام چرس،160گرام ائس اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ،ایمونیشن قبضہ پولیس میں،مقدمہ درج،تفتیش شروع۔
تفصیلات کے مطابق۔ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا یہ عزم کہ
(منشیات سے پاک نوشہرہ)
کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے عدنان اعظم SDPO پبی سرکل کی براہ راست نگرانی میں ایاز خان SHOتھانہ اکبرپورہ،افتخار خان ایڈیشنل SHO وٹیم کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش نعیم ولد فضل الرحمن ساکن بالو ڈاگ میدان محلہ ملک موسی بالو میں موجود ہے۔
پولیس پارٹی نے بغرض گرفتاری چھاپہ لگایا منشیات فروش نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی جائز گرفتاری سے بچنے کےلیے پولیس پارٹی پر باارادہ قتل فائرنگ شروع کی،پولیس پارٹی نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کا ستعمال کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی جس سے منشیات فروش لگ کر زخمی حالت میں گرفتار کیاگیا۔
زخمی منشیات فروش سے 03کلو 206گرام چرس160گرام ائس اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ،ایمونیشن قبضہ پولیس میں کیے گئے۔

یاد رہے کہ زخمی گرفتار منشیات فروش کے خلاف تھانہ اکبرپورہ میں 14مقدمات کا اندراج ہوچکا ہے جوکہ بتفصیل ذیل ہے۔
مقدمہ 85,349سال 2022,مقدمہ 431,سال 2023 ،
مقدمہ 22,113,335380,506,534سال2024,
مقدمہ 15,75,8185سال 2025 درج ہیں۔*

انسپکٹر حاجی محمد خان SHO اکبرپورہ کا آج پولیس سٹیشن اکبرپورہ میں تمام نفری کو DPO صاحب نوشہرہ جناب عبد الرشید خان کے جا...
13/01/2025

انسپکٹر حاجی محمد خان SHO اکبرپورہ کا آج پولیس سٹیشن اکبرپورہ میں تمام نفری کو DPO صاحب نوشہرہ جناب عبد الرشید خان کے جاری کردہ حکم احکامات جاری کئے گئے ، کہ علاقے میں ہوائی فائرنگ ، منشیات فروشوں ، مجرمان اشتہاری ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر کے قانونی کارروائی کریں علاقے کے عوام سے اپیل ہے کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال میں اپنی پولیس کا ساتھ دیں۔

حاجی محمد خان SHO اکبرپورہ  اور افتخار خان Si کا ریٹائرڈ پولیس ھیڈ کانسٹیبل نورشید خان کے پولیس اسٹیشن اکبرپورہ آمد پر  ...
05/01/2025

حاجی محمد خان SHO اکبرپورہ اور افتخار خان Si کا ریٹائرڈ پولیس ھیڈ کانسٹیبل نورشید خان کے پولیس اسٹیشن اکبرپورہ آمد پر احترام اور محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی ۔

*نوشہرہ۔تھانہ اکبرپورہ پولیس کی اسلحہ کی نوک پر راہزنی کرنے والے،گھروں سے چوری کرنے والے 03رکنی گروہ کے ماسٹر مائنڈ مجرم...
04/12/2024

*نوشہرہ۔تھانہ اکبرپورہ پولیس کی اسلحہ کی نوک پر راہزنی کرنے والے،گھروں سے چوری کرنے والے 03رکنی گروہ کے ماسٹر مائنڈ مجرم اشتہاری کو گرفتار کرکے چوری شدہ سولر شیشے،چھینے گئے موبائل فون کی فروختگی رقم،واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔مذید تفتیش شروع،انکشافات متوقع۔*

*تفصیلات کے مطابق۔مسمی نعیم شاہ ولد دوران شاہ ساکن زخی قبرستان نے پولیس کو یوں رپورٹ درج کروائی کہ میرے زیر تعمیر مکان سے کسی نامعلوم چور نے سولر شیشے چوری کئے ہیں۔اسی طرح مسمی محمد احسن ولد سرتاج خان ساکن ترخہ نے بھی رپورٹ درج کروائی کہ میں معہ دیگر ساتھیوں کے رکشہ میں گھر جارہا تھا کہ 03ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر روک کر مجھ سے موبائل فون چھین کر فرار ہوئے۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان نے جواد خان SDPO پبی سرکل کی سربراہی میں حاجی محمد خان SHO تھانہ اکبرپورہ،نعیم خان OIIپر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔تفتیشی ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش کو اپناتے ہوئے گروہ کے سرغنہ،مجرم اشتہاری آصف ولد عبد الروف ساکن بانڈہ ملاء خان تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا*۔
*ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے دیگر شریک جرم ساتھیوں کے نام اگل دئیے جوکہ صیغہ راز میں رکھے جارہے ہیں جن گرفتاری جلد متوقع ہے۔ملزم کی نشاندھی پر چوری شدہ سولر شیشے اور چھینے گئے موبائل کی فروختگی رقم اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے،انکشافات متوقع ہیں۔*

*نوشہرہ۔تھانہ اکبرپورہ پولیس نے  غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی پاداش میں 03ملزمان گرفتار کرکے جن کے قبضہ سے 02کلاشنکوف،01پست...
23/11/2024

*نوشہرہ۔تھانہ اکبرپورہ پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی پاداش میں 03ملزمان گرفتار کرکے جن کے قبضہ سے 02کلاشنکوف،01پستول برآمد۔مقدمات درج تفتیش شروع۔*

*تفصیلات کے مطابق ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کے واضح احکامات کی روشنی میں حاجی محمد خان SHO تھانہ اکبرپورہ نے ملزم ملک عادل نواز ولد سرفراز خان ساکن زخی قبرستان سے کلاشنکوف،محمد عمران ولد واصل خان ساکن کیمپ کورونہ حال محلہ سیدان سے ایک کلاشنکوف،جبکہ سید عبید علی شاہ ولد سید نیاز علی شاہ ساکن محلہ سیدان سے ایک پستول برآمد کرکے ملزمان گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کی ہدایات پر* اکبرپورہSHO انسپکٹر حاجی محمد خان کے 02.00بجے تا 04.00تک اپنے دفتر میں ص...
17/11/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان کی ہدایات پر*
اکبرپورہSHO انسپکٹر حاجی محمد خان کے 02.00بجے تا 04.00تک اپنے دفتر میں صرف علاقہ کے لوگوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر موجود ہوتے ہیں اور ترجیحی بنیادوں پر سائلین کے مسائل سن فوری حل کرتے ہیں۔*

اساتذہ کرام ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں حاجی محمد خان sho اکبرپورہ کا ریٹائر ہیڈ ماسٹر کیساتھ  بیٹھ کر ان کے عرض معر...
11/11/2024

اساتذہ کرام ہمارے لئے نہایت قابل احترام ہیں
حاجی محمد خان sho اکبرپورہ کا ریٹائر ہیڈ ماسٹر کیساتھ بیٹھ کر ان کے عرض معروض سن کر فوراً عمل درامد کر کے رخصت ،

31/10/2024
انسپکٹر حاجی محمد خان sho اکبرپورہ علاقہ بانڈہ جات کڑوی میں دوران پولیو ٹیم کی سیکیورٹی چیکنگ ۔
29/10/2024

انسپکٹر حاجی محمد خان sho اکبرپورہ علاقہ بانڈہ جات کڑوی میں دوران پولیو ٹیم کی سیکیورٹی چیکنگ ۔

Address

Akbar Pura Pabbi Nowshera
Nowshera
54000

Telephone

+92923590253

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Pura Police Station Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share