29/06/2024
رسالپور پولیس نے بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بے بنیاد ایف آئی آر درج کرلی،درج ایف آئی آر میں نصف سے زائد بے گناہ افراد کو شامل کرکے یولیس نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا،عوامی سماجی اور سیاسی قائدین نے لائحہ عمل طے کرنے کے لئے مشاورت شروع کر دی
تحصیل نوشہرہ انصاف یوتھ کیبنٹ صدر مفید احمد
جنرل سیکرٹری منصف
سوشل میڈیا سیکرٹری احسان الله