Moulana Qari Abdul Haleem

Moulana Qari Abdul Haleem This is official Page of
Sheikh Ul Hadis Abdul Haleem Sahib. page administrator: Saad Haleemi . (Well professional Admins)

31/05/2026

ان نسبتوں کو دوام استحکام نصیب ہو ۔۔۔🤲
پیج فالو کریں ۔۔

استادِ محترم، شیخ الحدیث مفتیُ الثقلین حضرت مولانا سیف اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی خبرِ رحلت سن کر دل نہایت رنجیدہ اور غ...
29/05/2026

استادِ محترم، شیخ الحدیث مفتیُ الثقلین حضرت مولانا سیف اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی خبرِ رحلت سن کر دل نہایت رنجیدہ اور غمگین ہوا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
بیٹے سے اب رابطہ ہوا۔۔نماز جنازہ 5:00 بجے ادا کی جائے گی۔

28/05/2026

استادِ محترم اور عظیم شاگردِ رشید کی کمال محبت و اخلاص کی نسبتیں ہمیشہ قائم و دائم رہیں، یہی تعلق علم و ادب کی اصل پہچان ہے۔

اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو ۔❣️
27/05/2026

اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو ۔❣️

25/05/2026

حضرت شیخ صاحب حفظہ اللہ سفر پہ روانہ۔۔❣️

23/05/2026

حضرت شیخ صاحب
بیادِ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرنے کے لیے چارسدہ تشریف لائے۔
کانفرنس سے قبل حضرت شیخ صاحب نے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی فرمائی اور دعا بھی کی۔

21/05/2026

استاد محترم حضرت شیخ صاحب حفظہ اللہ کے درس ترمذی شریف سے استفادہ کیجیے گا۔❤️

17/05/2026

حضرت شیخ صاحب حفظہ اللہ کی درس ترمذی شریف سے مانوس و مستفید ہو ۔۔❣️❣️
آپ کے اس قدر محققانہ انداز تدریس پہ قربان ۔

15/05/2026

توجَّهَ أستاذُنا المحترمُ فضيلةُ الشيخِ حفظه الله تعالى إلى إلقاءِ خِطابِ الجُمعة، سائلينَ اللهَ تعالى أن يباركَ في عِلمِه وعَمَلِه، وأن ينفعَ به العبادَ والبلادَ، وأن يجعلَ كلماته نورًا وهدايةً للناس.

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Qari Abdul Haleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category