Shams Alam Khan Welfare Trust

Shams Alam Khan Welfare Trust for the help of people

رسالپور:  میں گزشستہ روز شمس عالم خان ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام پہلا ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح ہواشمس عال...
07/09/2025

رسالپور:
میں گزشستہ روز شمس عالم خان ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام پہلا ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح ہوا

شمس عالم خان ویلفیر ٹرسٹ کے فنانس سکٹری سردار فخر عالم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
اس موقع پر رسالپو کے مقامی رہنما ساجد مشوانی ،چئیرمین اورنگزیب خان،الطاف خان ،حارث خان ،فیضان علی اور خرم بھی موجود تھے ۔

سردار فخرعالم خان نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کو شمس عالم خان ویلفیر ٹرسٹ کے چیرمین حاجی زرعالم خان کی طرف سے ایک لاکھ نقد اور کھلاڑیوں کیلئے کٹس حوالہ کئے

Address

Alam Aabad Kheshgi Payan
Nowshera

Telephone

+923339292810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams Alam Khan Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shams Alam Khan Welfare Trust:

Share