ANP Kheshgi

ANP Kheshgi This a page where ANP photos and history can be visited , specially anp holding programes in kheshg

30/07/2025
17/07/2025

Visit for delicious food

06/03/2025
26/09/2024

غفران اللّٰہ ترین ، مراد اللّٰہ استاد، شاکر اللّٰہ استاد کا بھائی ،انعام اللہ استاد اور آصف اللہ (ثناء موبائل) کے والد حاجی سبحان اللہ (ترینان) وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ شام 06:30 ترین آباد میرہ خویشگی بالا میں ادا کیا جائیگا

خوشی کیا ہےترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے خوشی پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ...
26/06/2024

خوشی کیا ہے
ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے خوشی پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ہوئے بیڈ پر سکون سے سوئے ہوئے ایک خاندان کی پینٹنگ بنائی۔ اس بستر کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی اور دو اینٹیں رکھ دی گئی تھیں۔ اس خستہ حال مکان کی چھت بھی ٹپک رہی تھی۔ گھر کا کتا بھی بستر پر سکون سے سو رہا تھا۔ اس کی یہ پینٹنگ امر ہو گئی۔
اس لافانی پینٹنگ کو گہرائی سے دیکھیں اور سوچیں کہ خوشی دراصل کیا ہوتی ہے.
دراصل اس تصویر کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ خوشی مسائل کا نہ ہونا نہیں بلکہ پریشانی کی صورتحال کو آسانی سے قبول کرنے میں ہے۔
آپ کے پاس جو بھی ہے اس میں اچھائی دیکھنے کی کوشش کریں، چاہے حالات کتنے ہی خراب ہوں۔
ایسی چیزوں کے بارے میں غمگین ہونا چھوڑ دیں، جو آپ کے اختیار میں نہیں ہیں۔ بیشک صبر کرنے کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور اللہ صبر و شکر کرنے والوں کے ساتھ ہے

15/04/2024

ایران کے 330 میزائل اور ہمارے قیدی 804 کے 350 ڈیم ایک جیسے ہیں 🤣🤣

09/02/2024

ANP leadership badly failed, they must resign Anp WaliBagh Muhammad Walibagh Anp Haider Khan Hoti

Address

Nowshera Khyber Pakhtunkhwa
Nowshera
24100

Telephone

+923018097182

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP Kheshgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share