Punjab police okara unofficial

Punjab police okara unofficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab police okara unofficial, Government Organization, okara, Okara.

20/08/2026
20/08/2026

*اوکاڑہ/ 42 ملزمان گرفتار*

اوکاڑہ پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں بڑی کارروائیاں

42 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار

17 اشتہاری ، 10 ٹارگٹڈ افینڈرز ، 07 عدالتی مفرور گرفتار

05 منشیات فروش گرفتار

2250 گرام چرس ، 512 گرام آئس برآمد

46 لیٹر شراب ، 01 چالو بھٹی پکڑی گئی

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار

01 پسٹل ،01 رائفل ،01 ریوالور اور 13 گولیاں برآمد

ترجمان اوکاڑہ پولیس

*تھانہ چوچک پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راجو بائیک لفٹر گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا۔*ملزمان کے قبضہ سے 8 لاک...
20/08/2026

*تھانہ چوچک پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے راجو بائیک لفٹر گینگ کے 2 ارکان کو گرفتار کر لیا۔*

ملزمان کے قبضہ سے 8 لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا، جس میں 4 موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی رقم شامل ہے۔ ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

دورانِ تفتیش ملزمان نے متعدد موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

20/08/2026

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی سٹی سرکل میں کھلی کچہریاں

ڈی پی او نے تھانہ اے ڈویژن اور تھانہ بی ڈویژن میں کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے

کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات و درخواستوں پر فوری کارروائی کے احکامات

عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او اسد اعجاز ملہی

شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او

سٹی سرکل میں کھلی کچہری، پولیس اور شہریوں کے درمیان اعتماد کے فروغ کی عملی کوشش ہے ، ڈی پی او

کھلی کچہری میں موصولہ درخواستوں کی شفاف اور میرٹ پر جانچ کا حکم ، انچارج کمپلینٹ انسپکٹر ریحانہ کوکب کو فالو اپ لینے کی ہدایت

اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی سرکل اور ایس ایچ اوز بھی موجود تھے

Address

Okara
Okara

Telephone

+923006956014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab police okara unofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share