Okara Police

Okara Police Official facebook account of District Police Officer Okara. This account is managed by Social MediaTeam

02/09/2026

یہ شخص جو اپنا نام تبسم ولد نذیر احمد بتاتے ہیں۔ عمر تقریباً 25 سال ہے۔ ان کا ذہنی توازن مکمل طور پر درست نہیں ہے۔ دیپالپور، اوکاڑہ سے لاوارث ملا ہے۔اگر کسی کو ا سکے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔

Case ID: 386202361
Help in reunite with his family

خبردارمال بردار ٹریکٹر ٹرالی پر گنجائش سے زائد وزن لوڈ کرنا جرم ہے اوور لوڈ مال بردار گاڑیاں حادثات اور قیمتی انسانی جان...
02/09/2026

خبردار
مال بردار ٹریکٹر ٹرالی پر گنجائش سے زائد وزن لوڈ کرنا جرم ہے
اوور لوڈ مال بردار گاڑیاں حادثات اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنتی ہیں
چند روپے کا منافع، انسانی جان سے بڑھ کر نہیں

رینالہ خورد سرکل پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، اشتہاری سمیت 05 ملزمان گرفتار۔گرفتا...
02/09/2026

رینالہ خورد سرکل پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، اشتہاری سمیت 05 ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان سے 4300 گرام چرس اور 19 لیٹر شراب برآمد، مختلف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس اوکاڑہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے ، ...
02/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی روزانہ کی بنیاد پر ڈی پی او آفس اوکاڑہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے ، شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے بلا جھجک تشریف لا سکتے ہیں

تھانہ اے ڈویژن  پولیس کی کارروائی، بائیک لفٹر گینگ کا کارندہ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 10 لاکھ روپے  مالیت کے 07 موٹر سائیک...
02/09/2026

تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کارروائی، بائیک لفٹر گینگ کا کارندہ گرفتار
ملزم کے قبضہ سے 10 لاکھ روپے مالیت کے 07 موٹر سائیکلز برآمد ، مزید تفتیش جاری

علاقہ تھانہ طیب سعید شہید سے چور گینگ گرفتارملزمان کے قبضہ سے 05 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد جس میں موٹر سائیکل،...
02/09/2026

علاقہ تھانہ طیب سعید شہید سے چور گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 05 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد جس میں موٹر سائیکل، جانور، موبائلز ، واٹر پمپ اور ناجائز اسلحہ شامل

اوور لوڈنگ سے گریز کریں، زندگی بچائیں!ٹریکٹر ٹرالی پر گنجائش سے زیادہ وزن لادنا قانوناً جرم بھی ہے اور جان لیوا خطرہ بھی...
02/09/2026

اوور لوڈنگ سے گریز کریں، زندگی بچائیں!
ٹریکٹر ٹرالی پر گنجائش سے زیادہ وزن لادنا قانوناً جرم بھی ہے اور جان لیوا خطرہ بھی۔ اوور لوڈنگ سے گاڑی بے قابو ہونے اور خطرناک حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ اضافی منافع کی خاطر کسی کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی زیرِ صدارت اوور لوڈنگ کی روک تھام اور ٹریفک سیفٹی کے حوالے سے مشترکہ اجلاساجلاس میں ٹری...
02/09/2026

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی زیرِ صدارت اوور لوڈنگ کی روک تھام اور ٹریفک سیفٹی کے حوالے سے مشترکہ اجلاس
اجلاس میں ٹریفک پولیس، موٹروے پولیس، پنجاب ہائی وے پٹرول اور آر ٹی اے کے افسران نے شرکت کی۔
کرشنگ سیزن کے دوران گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالیوں پر گنجائش سے زائد وزن کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت
کسان یونین کے رہنماؤں اور گڈز ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں کر کے آگاہی فراہم کرنے کا فیصلہ
ٹریکٹر ٹرالیوں کے عقب میں ریفلیکٹنگ اسٹیکرز لگوانےکی ہدایت
چند روپوں کا منافع قیمتی جانوں سے بڑھ کر نہیں، اوور لوڈنگ سے اجتناب کیا جائے ، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
گنجائش سے زیادہ وزن لادنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ، ڈی پی او

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کمیونٹی لائنزون ہال میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں...
02/09/2026

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کمیونٹی لائنزون ہال میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے
کھلی کچہری کا مقصد عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کی فضا کو قائم رکھنا اور معزز شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے ، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

ماہ اگست 2026 کارکردگی رپورٹ ۔۔۔
02/09/2026

ماہ اگست 2026 کارکردگی رپورٹ ۔۔۔

Address

DISTRICT COMPLEX OKARA, DPO OFFICE OKARA
Okara
56300

Telephone

+923226982905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okara Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Okara Police:

Shortcuts

Share