ISF Basirpur City

ISF Basirpur City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Basirpur City, Political organisation, Okara.

19/12/2019

لنعت ہو ایسے جج کے فیصلے پے 😠😡😠😡

ہم جناب میاں فیاض قاسم  وٹو صاحب کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) بصیرپور کی جانب سے  ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل دیپالپور...
24/11/2019

ہم جناب میاں فیاض قاسم وٹو صاحب کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) بصیرپور کی جانب سے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل دیپالپور بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب : سٹی صدر (ISF) علی مراد بھٹی

ہم جناب میاں معظم جہانزیب وٹو صاحب کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) بصیرپر کی جانب سے ظلعی سینئر نائب صدر بننے پر مبارک باد...
23/11/2019

ہم جناب میاں معظم جہانزیب وٹو صاحب کو انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) بصیرپر کی جانب سے ظلعی سینئر نائب صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب : سٹی صدر (ISF) علی مراد بھٹی

مبارکباد😘😘آل آئی ایس ایف صدر صاحبان و ممبران گڈ ورک😘😍
13/11/2019

مبارکباد😘😘آل آئی ایس ایف صدر صاحبان و ممبران گڈ ورک😘😍

تمام عاشق رسول کو ISF بصیر پور کی طرف سے عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ❤😍
10/11/2019

تمام عاشق رسول کو ISF بصیر پور کی طرف سے عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ❤😍

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن  بصیرپور کے وفد جس میں سٹی  صدر علی مراد اور پنجاب کے نائب صدر ملک عمران نوناری اور باقی عہدران اور...
04/11/2019

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بصیرپور کے وفد جس میں سٹی صدر علی مراد اور پنجاب کے نائب صدر ملک عمران نوناری اور باقی عہدران اور ورکرز شامل تھے جنہوں نے ضلعی صدر اوکاڑہ چوہدری طارق ارشاد سے انصاف ہاؤس دیپالپور میں ملاقات کی ۔ملاقات میں چوہدری طارق ارشاد نے سٹی صدر علی مراد بھٹی کے کام کی تعریف کی اور خدمت کے اس تسلسل کو جاری رکھنے کا اعادہ کیا ۔
ہم چوہدری طارق ارشاد صاحب کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کے انہوں نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی ۔

ہڑتال کی کال دینے والے چند شرپسند عناصر کو مُحبِ وطن پاکستانی دُکاندار کا جواب
29/10/2019

ہڑتال کی کال دینے والے چند شرپسند عناصر کو مُحبِ وطن پاکستانی دُکاندار کا جواب

اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
29/10/2019

اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔

آج ISF بصیرپور کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عہددران نے شرکت کی ۔اس میٹنگ کا مقصد بقیا عہددران کا اعلان کرنا اور ISF کی اب ...
28/10/2019

آج ISF بصیرپور کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں عہددران نے شرکت کی ۔اس میٹنگ کا مقصد بقیا عہددران کا اعلان کرنا اور ISF کی اب تک کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا ۔تمام موجود کارکنان نے علی مراد کی قیادت کی تعریف کی اور علی مراد کی اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
نئے عہدران کا اعلان سٹی صدر علی مراد بھٹی اور انفارمیشن سیکٹری علی اظہر بھٹی نے کیا ۔
سینئر نائب صدر کی ذمے داری
سید بالے شاہ کو سونمبی گئی ۔
نائب صدر . علی حمزہ بھٹی ملک ارسلان کاشف بھٹی
چیئرمین ۔عاطف جاوید
وائس چیئرمین ۔ محمد پرویز
کا اعلان کیا گیا ۔
ان سب کو ISF ورکرز کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اگر آپ یوتھ انٹریپرینیورشپ اسکیم کے تحت قرضہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل ویب سایٹ پر وزٹ کریں۔۔www.kamyabjawan.gov.p...
24/10/2019

اگر آپ یوتھ انٹریپرینیورشپ اسکیم کے تحت قرضہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل ویب سایٹ پر وزٹ کریں۔۔
www.kamyabjawan.gov.pk

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈی چوک میں 3 بجے انسانی زنجیر بنائی جائے گی، اس عوامی اجتماع میں وزیراعظم عمران خان خ...
11/10/2019

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈی چوک میں 3 بجے انسانی زنجیر بنائی جائے گی، اس عوامی اجتماع میں وزیراعظم عمران خان خصوصی شرکت کریں گے اور کشمیری عوام کو پیغام دیں گے کہ ہم آخری سانس تک کشمیر کے ساتھ ہیں۔

Address

Okara

Telephone

+923427296901

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Basirpur City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ISF Basirpur City:

Share