Muhammad Attique Aslam

Muhammad Attique Aslam سابق وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل ضلع اوکاڑہ محمد عتیق اسلم رانا

سابق وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل ضلع اوکاڑہ کی پنجاب کے سلطان اور عمران خان صاحب کے وفادار ساتھی سابق وزیر...
03/03/2026

سابق وائس چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل ضلع اوکاڑہ کی پنجاب کے سلطان اور عمران خان صاحب کے وفادار ساتھی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے ساتھ ملاقات ۔۔۔۔

Boss Moonis Elahi    ゚viralシfypシ゚viralシalシ
07/01/2026

Boss
Moonis Elahi

゚viralシfypシ゚viralシalシ

🔥❣️🇵🇰پنجاب کا سلطانپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب سے خوشگوار ملاقات...
02/11/2025

🔥❣️🇵🇰پنجاب کا سلطان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیرِِاعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب سے خوشگوار ملاقات
Moonis Elahi

21/09/2025
*سیلاب متاثرین کی امداد کیجیے*دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ہے اور لوگ بے گھر ہوئے ۔جن کو کھانے...
29/08/2025

*سیلاب متاثرین کی امداد کیجیے*

دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ہے اور لوگ بے گھر ہوئے ۔جن کو کھانے اور دوائیوں کی ضرورت ہے ۔
المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی ضلع اوکاڑہ منڈی احمد آباد اٹاری کے مقام پر اور دریائے راوی پر متاثرین کی مدد کے لئے کیمپ کا منصوبہ بنایا ہے۔
آپ سب تعاون فرمائیں ۔
برائے رابطہ ۔
محمد اسلم ندیم رانا
صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی ضلع اوکاڑہ
Cell No.0333-6973514

Jazz Cash Account
0309-6495814

بہت بہت مبارک باد Mehar Abdul Sattarچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب سے جنرل سیٹ کے لیے سینیٹ کا ٹکٹ مہر ع...
22/05/2025

بہت بہت مبارک باد Mehar Abdul Sattar
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب سے جنرل سیٹ کے لیے سینیٹ کا ٹکٹ مہر عبدالستار کو جاری کر دیاMehar Abdul Sattar NA.136 PP.190

Address

Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Attique Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Attique Aslam:

Share