25/11/2025
(DAIRY SAY GHAR TAK)
"الحمدللہ! آج ہمارے کسٹمرز کے آرڈرز کا خالص دیسی گھی Courier Service کے ذریعے روانہ کر دیا گیا۔
ہمیشہ اپنے وعدے پر قائم ہے کہ ہم صرف 100% خالص دیسی گھی فراہم کرتے ہیں – بغیر ملاوٹ، بغیر کیمیکل۔
ہمارا مقصد ہے کہ گاؤں کے خالص دودھ سے بنا اصلی دیسی گھی آپ کے دسترخوان تک پہنچے۔
یہی وجہ ہے کہ روزانہ کے آرڈرز ہم Courier Serviceکے ذریعے باقاعدگی سے بک کرواتے ہیں تاکہ آپ تک وقت پر اور اعتماد کے ساتھ پہنچ سکیں۔
آپ بھی اپنا آرڈر ابھی بک کروائیں اور گھر بیٹھے Courier Service کے ذریعے خالص دیسی گھی حاصل کریں۔"
1 kg Desi ghee Rs: 3200
1 kg desi makhan : 2000
ا کلو دیسی گھی = 3200 روپے
1 کلو خالص مکھن = 2000 روپے
Half Kg Desi ghee Rs: 1700
آدھا کلو دیسی گھی= 1700
ڈیلیوری فری. Delivery free
Order Now: 03223400015