28/03/2024
شکرالحمد اللہ حویلی لکھا اور گردونواح میں بغیر کسی فوٹو شوٹ کے رمضان شریف سے دو دن پہلے سے شروع300+راشن کی تقسیم مکمل میں اللہ کی اور اس رسول صلى الله عليه واله وسلم کی ذات کے بعد شکرگزار ہوں سمیر بھائی،عاطف بھائی المجید فاونڈیشن۔ سر ریاض صاحب ،طارق صاحب بریڈفورڈ UK,کلیاء برادرز (خصوصی معاونت )محمد ندیم عطاری،لالا محمد اعظم قادری،آصف خان گڈو،شیری بھائی، محمد نصیر احمد،حافظ ندیم صاحب پیر مزمل صاحب ،فاروق ساحل،محمد نعیم شان حویلی،ڈاکٹر دلبر صاحب، علی چوہدری صاحب جوایا بلوچ اور ان تمام گمنام کرداروں کا شکرگزار ہو جن کےتعاون سے لاہور,بصیر پور منڈی آباد منچن آباد تک کی فیملیز تک یہ نیک کام مکمل ہوا اللہ سب کی نیکی قبول فرماٸے😍😘💗💓💕پوسٹ لگانے مقصد صرف ڈونرز کو خراج تحسین پیش کرنا ہے اور کچھ نہیں