PML Okara

PML Okara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML Okara, Political organisation, Okara.

پاک فوج ملکی سلامتی و استحکام اور پائیدار امن کی ضامن ہے ذوالفقار پپن خوشحال و ترقی یافتہ پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور ...
10/06/2014

پاک فوج ملکی سلامتی و استحکام اور پائیدار امن کی ضامن ہے ذوالفقار پپن خوشحال و ترقی یافتہ پاکستان چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی منزل ہے ۔فراز اعوان
پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر ذوالفقار پپن ، جنرل سیکرٹری پنجاب ملک فراز اعوان نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی و استحکام اور پائیدار امن کی ضامن ہے ۔ مسلم لیگ کا دس نکاتی ایجنڈا ملکی خوشحالی اور تعمیر و ترقی کا علمبردار ہے۔ الیکشن 2013 ملکی تاریخ کا بد ترین الیکشن تھا ۔ جس میں جعلی مینڈیٹ حاصل کیا گیا ۔ خوشحال سرسبز ترقی یافتہ پاکستان مسلم لیگ ق کے قائدین چوہدری شجاعت حسین ،پرویز الٰہی ، مونس الٰہی ، اورچوہدری شافع حسین کی منزل ہے



پاکستان مسلم لیگ کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر مسلم لیگی وفد کی گوہر علی سے اظہار تعزیت...
10/06/2014

پاکستان مسلم لیگ کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر مسلم لیگی وفد کی گوہر علی سے اظہار تعزیت
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم پاکستان سینیٹر چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر مسلم لیگی وفد کی سینئر صحافی و چیف رپورٹر روزنامہ اوصاف گوہر علی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور غمزدہ اہل خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار اور فاتحہ خوانی ، وفد میں سیکرٹری اطلاعات پنجاب سیمل کامران شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی صدر لیبر ونگ پنجاب سجاد بلہچ سئنئر مسلم لیگی عہدیداران رانا ریاض تبسم ناز ، سمعیہ طارق ، وسیم رومی شامل تھے

Address

Okara
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share