Pak-Army

Pak-Army ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﭖ ﭘﺎﮎ ﺁﺭﻣﯽ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯿﮟ؟ Do u Love Pak Army?

03/11/2025

شہید کی جو موت ہے
قوم کی حیات ہے
Soldier Life 💔

03/11/2025

فیلڈ مارشل 🇵🇰

03/11/2025

PMA passing Out Ceremony
Pakistan ZindaBad
PAK ARMY ZINDABAD

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وہ مردِ آہن جنہوں نے قوم اور افواجِ پاکستان کو دشمن کے خلاف یکجان کر دیا۔یہی قیادت کا عزم اور و...
29/06/2025

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وہ مردِ آہن جنہوں نے قوم اور افواجِ پاکستان کو دشمن کے خلاف یکجان کر دیا۔

یہی قیادت کا عزم اور وحدت ہی ہے جو قوموں کو زندہ رکھتی ہے۔
اے نوجوانانِ پاکستان! وقت ہے کہ آپ بھی اس کارواں میں اپنا کردار ادا کریں۔
قوم کو آپ کے جذبے، غیرت اور کردار کی ضرورت ہے۔

شمالی وزیرستان خدی میں سیکورٹی فورسز پر خود کش دھماکہ پاک فوج کے 13جوان ش ہید, جبکہ 10زخمی*شہی د ہونیوالے جوانوں کے نام ...
29/06/2025

شمالی وزیرستان خدی میں سیکورٹی فورسز پر خود کش دھماکہ پاک فوج کے 13جوان ش ہید, جبکہ 10زخمی
*شہی د ہونیوالے جوانوں کے نام ذیل ہیں*
🔸صوبیدار زاہد
🔸حوالدار میاں یوسف
🔸حوالدار سہراب
🔸نائیک خطاب شاہ
🔸لانس نائیک اسماعیل
🔸سپاہی روحیل
🔸سپاہی نواب
🔸سپاہی زبیر
🔸سپاہی سخی گل
🔸سپاہی رمضان
🔸سپاہی ھاشم
🔸سپاہی منظر
🔸سپاہی مدثر

*زخمی ہونیوالے جوانوں کے نام ذیل ہیں ؛*
◾نائب صوبیدار عالم
◾نائب صوبیدار طاہر
◾حوالدار ولی محمد
◾سپاہی شہاب
◾حوالدار تنویر
◾سپاہی حافظ اکرام
◾سپاہی قدیر
◾سپاہی سید عارف
◾سپاہی سخاوت
◾سپاہی فیاض

23/05/2025

ان ماؤں کے حوصلوں سے ہی قومیں آباد ہوتی ہیں🥺

پیرمحل: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی نماز جنازہ اداپیرمحل: شہید مبین کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 3...
19/05/2025

پیرمحل: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی نماز جنازہ ادا

پیرمحل: شہید مبین کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 328 گ ب میں ادا کی گئی

پیرمحل: نماز جنازہ کے بعد شہید کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

پیرمحل: پاک فوج کے چاک و چوبند دستے کی جانب سے سلامی

پیرمحل: پاک فوج کی جانب سے قبر پر پھول چڑھائے گئے

پیرمحل: شہید مبین ڈاکوؤں کی فائرنگ سے آج جام شہادت نوش کر گیا تھا

ڈاکوؤں لٹیروں سے ایک دردمندانہ اپیل ھے کے موٹر سائیکل موبائل پیسے سب کچھ لے لیا کرو گولی نہ مارا کرو کیونکہ کے وہ کسی کا...
19/05/2025

ڈاکوؤں لٹیروں سے ایک دردمندانہ اپیل ھے کے موٹر سائیکل موبائل پیسے سب کچھ لے لیا کرو گولی نہ مارا کرو کیونکہ کے وہ کسی کا بیٹا بھائی باپ ہو سکتا ھے وہ کسی گھر کا واحد سہارا ہو سکتا ھے
شہریوں سے بھی اپیل ھے اگر کوئی ڈاکو روکے تو ہر چیز دے دو ہیرو بننے کی کوشش نہ کریں کیونکہ انگلی دباتے دیر نہیں لگتی
تحصیل پیر محل کے گاؤں 325گ ب کے قریب جرنیلی سڑک پر دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری فوت ہوگیا ۔

پیرمحل: شہید ہونے والے کا نام مبین طاہر جٹ جوکہ 328گ ب کا رہائشی اور پاک آرمی میں ملازم تھا ۔

"جب ہم حملہ کرینگے تو انڈین میڈیا کو ثبوت نہیں دیکھانے پڑینگے۔ ساری دنیا دیکھ لے گی۔" ڈی جی آئی ایس پی آر
16/05/2025

"جب ہم حملہ کرینگے تو انڈین میڈیا کو ثبوت نہیں دیکھانے پڑینگے۔ ساری دنیا دیکھ لے گی۔" ڈی جی آئی ایس پی آر

12/05/2025

شہزادے کی مسکراہٹ ❣️😌

Nation salute you
10/05/2025

Nation salute you

07/05/2025

نعرہ تکبیر
🇵🇰🇵🇰

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category